جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستانی اسکواڈ کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

دوسری جانب پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے وانگرے میں ٹریننگ شروع کر دی ہے، پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کا واحد 4 روزہ میچ 17 دسمبر سے شروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں