جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان میچ

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج شیر بنگلہ اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلہ کے بعد میزبان بنگلہ دیش کو چار وکٹ سے شکست دے دی اور تین میچوں کی سیریز میں صفر ایک سے برتری حاصل کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان نے بنگلادیش کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 22 نومبر کو ڈھاکا ہی میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں