اہم خبریںنگورنو کاراباخ میں آذربائیجان اور آرمینیا کی نئی جھڑپ میں پانچ افراد ہلاکAdnan Hashmi6 مارچ, 2023 6 مارچ, 2023دو آذربائیجانی فوجی اور تین آرمینیائی اہلکار نگورنو کاراباخ میں فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔ آذربائیجان کے متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ میں آذربائیجان کے...
اہم خبریںپاکستان کی آذربائیجان سے پیٹرولیم مصنوعات ادھار پر لینے کیلئے بات چیتAdnan Hashmi21 فروری, 2023 21 فروری, 2023اسلام آباد : پاکستان اور آذربائیجان کی حکومتی کمپنی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، ادھار پر تیل لینے کے معاملے پر بریک تھرو ہونے کا...
اہم خبریںآذربائیجان نے ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں اپنے پانچ شہریوں کو گرفتار کر لیاAdnan Hashmi15 نومبر, 2022 15 نومبر, 2022آذربائیجان نے اپنے پانچ شہریوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایران کے لیے فوجی معلومات اکھٹی کر رہے تھے۔ باکو کی سیکیورٹی سروسز کا...
اہم خبریںآرمینیا، آذربائیجان کی بات چیت، اختلافات کو سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جائے : امریکہAdnan Hashmi20 ستمبر, 2022 20 ستمبر, 2022نیو یارک : امریکی وزیر خارجہ نے پائیدر امن پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اختلافات کو سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جائے۔ امریکہ...
اہم خبریںامریکی اسپیکر پیلوسی کا بیان امن کی کوششوں کے لیے ایک سنگین دھچکا ہے : آذربائیجانAdnan Hashmi19 ستمبر, 2022 19 ستمبر, 2022باکو : آذربائیجان نے پیلوسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غیر مصدقہ اور غیر منصفانہ الزامات امن کی کوششوں کے لیے ایک سنگین دھچکا...
اہم خبریںآذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 176 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جنگ بندیAdnan Hashmi16 ستمبر, 2022 16 ستمبر, 2022باکو : اقوام متحدہ نے دو دن کی لڑائی میں 176 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے، دونوں فریق اس...
اہم خبریںآذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحدی جھڑپ، 99 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعAdnan Hashmi14 ستمبر, 2022 14 ستمبر, 2022باکو : آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان کشیدگی میں کمی نہیں آئی، عالمی برادری نے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے، اب تک...
اہم خبریںآرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں، ایک دوسرے پر الزاماتAdnan Hashmi13 ستمبر, 2022 13 ستمبر, 2022باکو : آرمینیا اور آذربائیجان نے نئی سرحدی جھڑپوں کی اطلاع دی ہے، جس میں آذربائیجان کے فوجیوں کی ایک نامعلوم تعداد ہلاک ہو گئی...
دنیاآذربائیجان نے آرمینیا امن معاہدے کے تحت لاکن شہر کا کنٹرول سنبھال لیاAdnan Hashmi27 اگست, 2022 27 اگست, 2022باکو : آرمینیا کے ساتھ طے پانے والے امن معاہدے کے مطابق روسی امن دستوں کی جگہ آذربائیجانی فوجیں لاکن میں منتقل ہو رہی ہیں۔...