دنیابھارت میں نئے قانون کیخلاف مظاہرے، یوم جمہوریہ پر ملک گیر احتجاج کا اعلانzohaib khan26 جنوری, 2020 26 جنوری, 2020ممبئی: بھارت کی درجن بھر سے زائد ریاستوں میں نئے قانون کیخلاف مظاہرے جاری ہیں، کیتھولک چرچ آف انڈیا نے آج بھارت کے یوم جمہوریہ...
پاکستانحکومت کی میڈیا پالیسی کےخلاف صحافتی تنظیموں کا احتجاجwahid raza23 جنوری, 2020 23 جنوری, 2020 اسلام آباد : حکومت کی غیر منصفانہ میڈیا پالیسی کے خلاف اسلام آباد کے ڈی چوک میں صحافتی تنظیموں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں...
پاکستانبلوچستان اسمبلی کے ارکان کا گیس دفتر کے باہر احتجاجwahid raza21 جنوری, 2020 21 جنوری, 2020کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گیس پریشر کی کمی کے باعث حکومت اور اپوزیشن ارکان نے ایس ایس جی سی کے دفتر کے باہر احتجاج...
پاکستانچارٹرڈ آف ڈیمانڈ کی منظوری کیلئے پاکستان ریلوے ورکرز کا ملک گیر احتجاجzohaib khan21 جنوری, 2020 21 جنوری, 2020کراچی: پاکستان ریلوے ورکرز نے چارٹرڈ آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیے ملک گیر احتجاج کیا، سٹی اسٹیشن کراچی پر بھی سندھ بھر کے ورکرز...
دنیا2018 میں شروع ہونے والا احتجاج اب بھی جاری: فرانسzohaib khan19 جنوری, 2020 19 جنوری, 2020پیرس: فرانس میں احتجاج کا موسم طویل ہوگیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر دوہزاراٹھارہ میں شروع ہونے والا احتجاج اب بھی جاری ہے۔ پیرس میں...
دنیاشہریت ترمیمی ایکٹ، احتجاج کرنے والوں کو گولیاں ماری گئیں: تلنگانہzohaib khan14 جنوری, 2020 14 جنوری, 2020تلنگانہ: بھارت کے صوبے تلنگانہ میں اتنہا پسند ہندوؤں کا مسلمانوں پرظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے، بی جے پی اور ار ایس ایس...
پاکستانننکانہ صاحب میں احتجاج کی قیادت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتارwahid raza6 جنوری, 2020 6 جنوری, 2020ننکانہ صاحب : ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان چوک میں احتجاج کی قیادت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے...
دنیابھارت میں احتجاج جاری، پولیس کا تشدد، 30 افراد ہلاکzohaib khan29 دسمبر, 2019 29 دسمبر, 2019ممبئی: شہریت کے متنازع قانون نے بھارت کے طول وعرض میں آگ لگا دی، پر تشدد مظاہروں اور پولیس گردی کے نتیجے میں ہلاک افراد...
دنیابھارتی حکومت کا مظاہرین پر توڑ پھوڑ کا الزام، پراپرٹیز ضبط کرلیںzohaib khan22 دسمبر, 2019 22 دسمبر, 2019ممبئی: بھارت بھر میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی حکومت نے توڑ پھوڑ کا الزام لگا کر...