دنیاامریکا: اسپتال میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک متععد زخمیzohaib khan2 جون, 2022 2 جون, 2022اوکلاہوما: امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک اسپتال میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے...
بریکنگ نیوزاسپتالوں کے سامان پر سیلز ٹیکس سے علاج کی لاگت میں اضافہ ہوگا : شیری رحمانAdnan Hashmi19 فروری, 2022 19 فروری, 2022اسلام آباد : شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اسپتالوں پر سیلز ٹیکس لگانے سے صحت کے شعبے میں مہنگائی کا سونامی آئے گا، جسے...
دنیاملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخلzohaib khan8 جنوری, 2022 8 جنوری, 2022کولالمپور: مہاتیر محمد کو جمعے کے روز دارالحکومت کولالمپور کے نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کردیا گیا ہے جہاں ان کا الیکٹو میڈیکل پروسیجز...
بریکنگ نیوزنجی اسپتال کی سنگین غلطی، پتھری نکالنے کے بجائے مریض کا گردہ ہی نکال دیاAdnan Hashmi24 دسمبر, 2021 24 دسمبر, 2021کوئٹہ : نجی اسپتال نے انوکھا کارنامہ کر دکھایا، گردے میں پتھری کی شکایت پر علاج کے لئے آنے والے مریض کی پتھری نکالنے کے...
دنیاعراق میں اسپتال کے باہر زوردار دھماکا، 4 جاں بحق اور 20 زخمیwahid raza7 دسمبر, 2021 7 دسمبر, 2021بغداد: عراق کا شہر بصرہ زوردار دھماکے سے گونج اُٹھا جس میں 4 افراد کے جاں بحق اور 20 کے زخمی ہونے کی ابتدائی خبر موصول...
بریکنگ نیوزکراچی : ڈیلٹا وائرس کی شرح 100 فیصد ہوگئی، بڑے نجی و سرکاری اسپتالوں میں جگہ ختمAdnan Hashmi24 جولائی, 2021 24 جولائی, 2021کراچی : شہر قائد میں ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیل گیا، شہر کے بڑے نجی و سرکاری اسپتال بھر گئے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے...
دنیابغداد: اسپتال میں کورونا وارڈ میں آگ لگنے سے 23 افراد جاں بحقzohaib khan25 اپریل, 2021 25 اپریل, 2021بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں اسپتال میں آگ لگنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے، آگ کورونا کے لئے بنائے گئے خصوصی وارڈ میں...
دنیابھارت : ممبئی کے اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی، کورونا کے 13 مریض ہلاکAdnan Hashmi23 اپریل, 2021 23 اپریل, 2021ممبئی : نجی اسپتال میں آگ لگنے سے کورونا وائرس کے زیر علاج 13 مریض ہلاک ہوگئے۔ بھارت کے شہر ممبئی کے ایک نجی اسپتال...
بریکنگ نیوزخیبر پختونخوا میں کورونا کے پھیلاؤ میں خطرناک تیزی، تمام بیڈز بھر گئےAdnan Hashmi29 مارچ, 2021 29 مارچ, 2021پشاور : خیبر پختونخوا میں کورونا مریضوں کے لئے تمام بیڈز بھر گئے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس بے قابو ہوگیا۔ صوبے کے بڑے اسپتالوں...