بریکنگ نیوزاسکول وین کی پٹری کراس کرتے وقت ٹرین سے ٹکر، تین بچے جاں بحقAdnan Hashmi16 نومبر, 2021 16 نومبر, 2021لاہور : اسکول وین پٹری کراس کرتے وقت ٹرین کی زد میں آگئی، جس کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔...