دنیاامریکی شہر سیٹل کے پولیس فری زون سے مظاہرین کو ہٹانے کا فیصلہAdnan Hashmi23 جون, 2020 23 جون, 2020واشنگٹن : امریکا کے شہر سیٹل میں بنائے گئے خودمختار پولیس فری زون میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد انتظامیہ نے مظاہرین کو وہاں سے...
دنیاامریکا سمیت دیگر ممالک میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج، لندن سے گاندھی کا مجسمہ ہٹانے کا مطالبہAdnan Hashmi15 جون, 2020 15 جون, 2020امریکا سمیت دیگر ممالک میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے کے بعد...
دنیاسیٹل اور واشنگٹن میں پر تشدد مظاہرے، پولیس پر پیٹرول بم سے حملے، امریکی صدر کی فوج بلانے کی دھمکیAdnan Hashmi12 جون, 2020 12 جون, 2020سیٹل اور واشنگٹن میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے بعد پولیس نے پس پائی اختیار کرلی، صدر ٹرمپ نے آرمی...
دنیاامریکی صدر کو ملک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ واپس لینا پڑگیاAdnan Hashmi5 جون, 2020 5 جون, 2020واشنگٹن : امریکی صدر نے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید مخالفت اور تنقید کے بعد...
دنیاسیاہ فام امریکی کی ہلاکت ہر مظاہروں کا سلسلہ جاری، اسپیکر کا نسلی منافرت کے خاتمے کا بل لانے کا اعلانAdnan Hashmi5 جون, 2020 5 جون, 2020واشنگٹن : سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے نویں روز بھی جاری ہیں۔ امریکی اسپیکر نے نسلی منافرت کے خلاف بل لانے کا...
دنیاامریکا کی 40 ریاستوں میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے جاریAdnan Hashmi3 جون, 2020 3 جون, 2020واشنگٹن : امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، نیویارک میں شہری کرفیو توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے۔ امریکی...
دنیاامریکا میں مظاہروں سے کینیڈا کے شہری خوفزدہ ہیں : جسٹن ٹروڈوAdnan Hashmi3 جون, 2020 3 جون, 2020ٹورنٹو : کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکا میں مظاہروں سے کینیڈا کے شہری خوفزدہ ہیں۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو...
دنیاامریکا میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کا سلسلہ جاری، کئی شہروں میں کرفیو نافذAdnan Hashmi1 جون, 2020 1 جون, 2020واشنگٹن : امریکا میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔ کئی شہروں میں کرفیو...
دنیاامریکا میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دیگر شہروں اور ریاستوں میں پھیل گیاAdnan Hashmi30 مئی, 2020 30 مئی, 2020نیو یارک : امریکی ریاست میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد پر تشدد مظاہرے دیگر شہروں اور ریاستوں میں پھیل گئے۔ واقعے میں...