بریکنگ نیوزآغا سراج درانی کی ضمانت مسترد، گرفتاری کا ڈر، سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہAdnan Hashmi13 اکتوبر, 202113 اکتوبر, 2021 13 اکتوبر, 202113 اکتوبر, 2021کراچی : نیب حکام آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے کے لیئے متحرک ہوگئے، سراج درانی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔...