دنیاایران کے سپریم لیڈر کا ٹویٹر اکاؤنٹ معطلwahid raza22 جنوری, 2021 22 جنوری, 2021 تہران: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹویٹر پر قتل کی دھمکی دینے پر ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل...
دنیاچاہتے ہیں کہ ایران دوبارہ جوہری معاہدے میں شامل ہو : وائٹ ہاؤسAdnan Hashmi21 جنوری, 2021 21 جنوری, 2021 واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پالیسیوں سے متعلق بات کرنا قبل ازوقت ہے، چاہتے ہیں کہ ایران دوبارہ جوہری معاہدے میں شامل...
دنیاامریکا بدلنے لگا، مسلمانوں پر سفری پابندیاں ختم، پندرہ اہم حکم نامے جاریAdnan Hashmi21 جنوری, 202121 جنوری, 2021 21 جنوری, 202121 جنوری, 2021 واشنگٹن : امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن کے حلف اٹھانے کے ساتھ یہ دنیا کا اہم ترن ملک بدلنے لگا۔ نو منتخب صدر نے...
اہم خبرامریکا بدلنے لگا، مسلمانوں پر سفری پابندیاں ختم، پندرہ حکم نامے جاریAdnan Hashmi21 جنوری, 202121 جنوری, 2021 21 جنوری, 202121 جنوری, 2021 واشنگٹن : امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن کے حلف اٹھانے کے ساتھ یہ دنیا کا اہم ترن ملک بدلنے لگا۔ نو منتخب صدر نے...
دنیاقطر کا عرب ریاستوں پر ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہAdnan Hashmi19 جنوری, 2021 19 جنوری, 2021 دوحا : قطر نے عرب ریاستوں پر ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ قطر کے وزیر خارجہ محمد عبدالرحمن آل ثانی نے...
دنیاایران کی بری فوج کی اقتدار 99 نامی فوجی مشقوں کا آغازAdnan Hashmi19 جنوری, 2021 19 جنوری, 2021 تہران : ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 نامی فوجی مشقوں کا مکران کے سواحل پر آغاز ہوگیا ہے۔ ایران کی مسلح افواج کے...
بریکنگ نیوزایران میں قید پاکستانیوں کے مقدمے سے متعلق وزارت خارجہ سے تفصیلی جواب طلبAdnan Hashmi18 جنوری, 2021 18 جنوری, 2021 لاہور : عدالت نے ایران میں قید پاکستانیوں کے مقدمے سے متعلق وزارت خارجہ سے تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ایران میں...
دنیاڈونلڈ ٹرمپ کی جاتے جاتے ایران کے خلاف نئی پابندیاںAdnan Hashmi16 جنوری, 202116 جنوری, 2021 16 جنوری, 202116 جنوری, 2021 واشنگٹن : امریکی صدر نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں لگادیں ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کے آخری دنوں میں بھی ایران کے...
دنیاایران کا خلیج اومان میں کروز میزائل کا تجربہAdnan Hashmi15 جنوری, 2021 15 جنوری, 2021 تہران : ایران نے خلیج اومان میں کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ کروز میزائل زمین اور سمندر دونوں جگہوں سے اپنے ٹارگٹ کو نشانہ...