اہم خبریںہم انڈین ہیں یا اسرائیلی ہیں؟ ہم کم گِنا گیا، بلدیاتی انتخابات کو نہیں مانتے : مصطفیٰ کمالAdnan Hashmi26 جنوری, 2023 26 جنوری, 2023کراچی : ایم کیو ایم رہنماء کا کہنا ہے کہ یہ جعلی الیکشن ہے، بلدیاتی انتخابات کو نہیں مانتے، سندھ حکومت کو روکنے والا نہیں...
اہم خبریںفروری سے احتجاج کا اعلان : کراچی میں بلدیاتی انتخابات بغیر حلقہ بندی کے ہوئے : خالد مقبولAdnan Hashmi25 جنوری, 2023 25 جنوری, 2023کراچی : ایم کیو ایم رہنماء کا کہنا ہے کہ جنوری کو الیکشن نہیں، ایک ایکشن ہوا تھا، کامیاب ہونے والے شرمندہ ہیں، فروری کے...
اہم خبریںکراچی میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر ٹریبونل قائمAdnan Hashmi25 جنوری, 2023 25 جنوری, 2023کراچی : الیکشن کمیشن نے 15 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے مقدمات کی سماعت کے لیے ٹریبونل قائم کر دیا ہے۔ کراچی کے...
پاکستانپی ٹی آئی کا سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہzohaib khan17 جنوری, 2023 17 جنوری, 2023لاہور: فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ٹرن آؤٹ کم کرنے کیلئے کنفیوژن پھیلائی گئی، ہمارا مطالبہ ہے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تحقیقات کرائی...
پاکستانبلدیاتی انتخابات؛ ٹرن آؤٹ بڑھانے کیلئے نتائج میں پوسٹ ریگنگ کی گئی: وسیم اخترzohaib khan17 جنوری, 2023 17 جنوری, 2023کراچی: وسیم اختر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے ملکر جیری منڈرنگ کی ہے، ٹرن آؤٹ بڑھانے کیلئے نتائج میں پوسٹ...
پاکستانعمران خان بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر برہم، سندھ کی قیادت کو لاہور طلب کرلیاzohaib khan17 جنوری, 2023 17 جنوری, 2023لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر پی ٹی آئی سندھ کی قیادت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔...
پاکستانبلدیاتی انتخابات؛ حکومت نے الیکشن کمیشن کیساتھ ملکر دھاندلی کی: حافظ نعیمzohaib khan17 جنوری, 2023 17 جنوری, 2023کراچی: حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ شاید ہمارا مینڈیٹ 50 فیصد سے بھی زیادہ ہوتا، حکومت نے الیکشن کمیشن کے ساتھ ملکر دھاندلی...
پاکستانہم لگائے گئے الزامات کی نفی کرتے ہیں، شکایات درج کروائیں تحقیقات کرینگے: چیف الیکشن کمشنر سندھzohaib khan17 جنوری, 2023 17 جنوری, 2023کراچی: اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ بہت ہی پرامن طریقے سے ہوا ہے، ہم لگائے گئے تمام الزامات...
پاکستانآصف زرداری کی بلدیاتی انتخابات میں جیالوں کو شاندار فتح پر مبارکبادzohaib khan17 جنوری, 2023 17 جنوری, 2023کراچی: آصف علی زرداری کی بلدیاتی انتخابات میں جیالوں کو شاندار فتح پر مبارکباد دی اور پیپلزپارٹی کے ووٹروں کو سلام پیش کیا اور شکریہ...