اہم خبریںبلوچستان عوامی پارٹی نے چئیرمین نیب کی تقرری کے لئے دو نام تجویز کردئیےAdnan Hashmi28 جون, 2022 28 جون, 2022اسلام آباد : اہم حکومتی اتحادی بلوچستان عوامی پارٹی نے چئیرمین نیب کی تقرری کے لئے دو نام تجویز کردئیے ہیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے...
اہم خبریںجام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کردیاAdnan Hashmi17 جون, 2022 17 جون, 2022کوئٹہ : بی اے پی ایک بار پھر سے اختلافات کا شکار ہوگئی، سابق وزیر اعلیٰ نے بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی کے الیکشن...
بریکنگ نیوزوزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ساتھ نہ دینے کے باعث بی اے پی ناراضAdnan Hashmi26 مئی, 2022 26 مئی, 2022کوئٹہ : بی اے پی ارکان نے تحریک عدم اعتماد پر ساتھ نہ دینے پر وفاقی حکومت کی حمایت واپس لینے کی تجویز دے دی۔...
بریکنگ نیوزجام کمال نے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کو شوکاز نوٹس جاری کردیاAdnan Hashmi25 مئی, 2022 25 مئی, 2022کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال نے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ جام کمال کے جاری شوکاز کے...
پاکستانتحریک عدم اعتماد، بلوچستان عوامی پارٹی نے فیصلہ قومی اسمبلی اجلاس سے مشروط کردیاzohaib khan12 مارچ, 2022 12 مارچ, 2022کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق پارٹی میں مزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع بی اے پی کے مطابق بلوچستان...
بریکنگ نیوزبلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن، سینیٹر کہدہ بابر صدارت کے مضبوط امیدوارAdnan Hashmi9 فروری, 2022 9 فروری, 2022کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی میں صدارت کی جنگ شروع ہوگئی، صالح بھوتانی اور سینیٹر کہدہ بابر کے درمیان مقابلہ ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کی...
بریکنگ نیوزاکثریت کو اقلیت بنا کر پیش کرنے سے جام کمال اپنا نقصان کریں گے : عبد الرحمان کھیترانAdnan Hashmi14 اکتوبر, 2021 14 اکتوبر, 2021کوئٹہ : عبد الرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ اکثریت کو اقلیت بنا کر پیش کرنے سے جام صاحب صرف اپنا نقصان کرینگے۔ ترجمان بلوچستان...
بریکنگ نیوزظہور بلیدی بی اے پی کے قائم مقام صدر مقرر، جام کمال کا کرسی چھوڑنے سے انکارAdnan Hashmi13 اکتوبر, 2021 13 اکتوبر, 2021کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکریٹری جنرل نے ظہور بلیدی کو قائم مقام صدر مقرر کردیا، جس پر جام کمال کا کہنا ہے کہ...
بریکنگ نیوزبلوچستان عوامی پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم، پارٹی قیادت بے بسAdnan Hashmi11 اکتوبر, 2021 11 اکتوبر, 2021کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی ہونے والی بغاوت کا دائرہ پھیلنے لگا ہے، پارٹی قیادت تقسیم کو روکنے میں ناکام نظر آرہی ہے، دیگر پارٹی...