پاکستانبلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈzohaib khan26 مارچ, 2023 26 مارچ, 2023جھل مگسی: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا...
اہم خبریںبلوچستان میں گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی 40 کلو گرام کردی گئیAdnan Hashmi25 مارچ, 2023 25 مارچ, 2023کوئٹہ : بلوچستان میں گندم کی امدادی قیمت دیگر صوبوں کے برابر کر دی گئی، جو کم سے کم 4 ہزار روپے فی 40 کلو...
اہم خبریںکسان اتحاد کا 16 مارچ کو سندھ و بلوچستان کے پانچ مقامات پر احتجاج کا اعلانAdnan Hashmi10 مارچ, 2023 10 مارچ, 2023کوئٹہ : کسان اتحاد کا کہنا ہے کہ سیلاب سے تباکاریاں ہوئیں۔ کسی کسان کو وفاقی یا بلوچستان حکومت کی جانب سے کچھ نہیں ملا...
اہم خبریںبلوچستان : رمضان المبارک میں سستا آٹا پوائنٹ قائم کرنے کا فیصلہAdnan Hashmi10 مارچ, 2023 10 مارچ, 2023کوئٹہ : محکمہ خوراک بلوچستان نے رمضان المبارک میں صوبے کے 14 اضلاع میں سستا آٹا پوائنٹ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔...
پاکستانبلوچستان کے ضلع بارکھان میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 12 زخمیzohaib khan26 فروری, 202326 فروری, 2023 26 فروری, 202326 فروری, 2023بارکھان: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا بارکھان کے علاقے رکھنی کے...
پاکستانبلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکےzohaib khan26 فروری, 2023 26 فروری, 2023کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی...
اہم خبریںمستونگ : لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، دو لیویز اہلکار شہیدAdnan Hashmi21 فروری, 2023 21 فروری, 2023مستونگ : لیویز چوکی پر حملے کے نتیجے میں دو لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر برکت بلوچ کے مطابق کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر...
پاکستانکوہلو میں آپریشن کے دوران دھماکے سے پاک فوج کے میجر اور کیپٹن شہیدzohaib khan10 فروری, 2023 10 فروری, 2023کوہلو: بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں میجر جواد اور کیپٹن صغیر...
پاکستانآصف زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے اہم سیاسی رہنما پی پی میں شاملzohaib khan8 جنوری, 2023 8 جنوری, 2023کراچی: آصف زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے اہم سیاسی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر فتح محمد حسنی،...