دنیابرطانوی وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کی تمام پابندیوں کو مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلانAdnan Hashmi23 فروری, 2021 23 فروری, 2021 لندن : برطانوی وزیراعظم اکیس جون تک کورونا وائرس کے سبب نافذ لاک ڈاؤن کی تمام پابندیوں کو مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان کردیا۔...
دنیانیا کورونا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے : برطانوی وزیر اعظمAdnan Hashmi23 جنوری, 2021 23 جنوری, 2021 لندن : بورس جانسن کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں نیا کورونا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے معاونین...
دنیابرطانوی وزير اعظم کی بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت سے معذرتAdnan Hashmi7 جنوری, 2021 7 جنوری, 2021 لندن : برطانوی وزير اعظم نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔ برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے اور...
دنیابورس جانسن نے اپنا دورہ بھارت ملتوی کردیاzohaib khan6 جنوری, 2021 6 جنوری, 2021 لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنا دورہ بھارت ملتوی کردیا، یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب میں شرکت سے بھی انکارکردیا۔ برطانیہ کے وزیراعظم...
دنیابرطانوی وزیر اعظم ایک بار پھر قرنطینہ میں چلے گئےAdnan Hashmi16 نومبر, 2020 16 نومبر, 2020 لندن : برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن ایک بار پھر قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم کو کورونا وائرس سے متاثرہ شخص...
دنیاوبا کو کنٹرول کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں: بورس جانسنzohaib khan23 اکتوبر, 2020 23 اکتوبر, 2020 لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس لاک ڈاؤن سے متعلق کہا ہے کہ وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہے...
کھیلکرکٹ بال سے بھی کورونا پھیل سکتا ہے، بورس جانسن نے کرکٹ بحالی سے منع کردیاzohaib khan23 جون, 2020 23 جون, 2020 لندن: کرکٹ میچ کرانے کی اجازت نہیں دے سکتے کیونکہ کرکٹ بال سے بھی وبا پھیل سکتی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے کرکٹ کے ذریعے...
دنیابرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کےہاں بیٹے کی پیدائشwahid raza29 اپریل, 202029 اپریل, 2020 29 اپریل, 202029 اپریل, 2020 لندن: حال ہی میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں بیٹےکی پیدائش ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم...
دنیابرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی طبیعت بگڑ گئی، آئی سی یو منتقل کردیا گیاwahid raza7 اپریل, 2020 7 اپریل, 2020 لندن : کورونا وائرس کا نشانہ بننے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کا...