بریکنگ نیوزکورونا کیسز میں اضافہ، سندھ میں تعلیمی اداروں کے بند یا کھلے رکھنے کا فیصلہ کل ہوگاAdnan Hashmi20 نومبر, 2020 20 نومبر, 2020کراچی : لیاری اور ٹنڈو محمد خان کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہوگئے، سندھ میں تعلیمی اداروں کے میں بند یا کھلے رکھنے...
بریکنگ نیوزبلوچستان کے 14 طلب علموں میں کورونا وائرس کی تصدیقAdnan Hashmi20 نومبر, 2020 20 نومبر, 2020کوئٹہ : بلوچستان کے طلب علموں میں کورونا وائرس پھیلنے لگا۔ بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا...
بریکنگ نیوزخیبر پختونخوا : تعلیمی اداروں کے سات افراد میں کورونا کی تصدیقAdnan Hashmi13 اکتوبر, 2020 13 اکتوبر, 2020پشاور : خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں کے عملے کے سات افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، تعلیمی اداروں میں کورونا سے متاثرہ افراد کی...
بریکنگ نیوزسندھ میں نرسری سے پانچویں جماعت تک اسکول بند ہونے کا امکانAdnan Hashmi2 اکتوبر, 2020 2 اکتوبر, 2020کراچی : سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث نرسری سے پانچویں جماعت تک اسکول بند ہونے کا امکان ہے۔ تعلیمی اداروں میں...
بریکنگ نیوزکورونا وائرس : مجموعی طور پر تعلیمی اداروں میں صورتحال بہتر ہے : سعید غنیAdnan Hashmi29 ستمبر, 2020 29 ستمبر, 2020کراچی : سعید غنی کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر تعلیمی اداروں میں صورتحال بہتر ہے، زیادہ سے زیادہ توجہ والدین کو اس حوالے...
بریکنگ نیوزبلوچستان حکومت کا تعلیمی اداروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سربراہان کے خلاف کارروائی کا فیصلہAdnan Hashmi25 ستمبر, 2020 25 ستمبر, 2020کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے طلبا و اساتذہ کا بغیر ماسک تعلیمی اداروں میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا، ایس او پیز کی خلاف ورزی...
بریکنگ نیوزپنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے چھٹی سے آٹھویں جماعتوں کا آغازAdnan Hashmi23 ستمبر, 2020 23 ستمبر, 2020اسلام آباد : سندھ کے علاوہ دیگر صوبوں میں چھٹی سے آٹھویں جماعتوں کا آغاز ہوگیا۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے چھٹی...