جی ٹی وی نیٹ ورک

توسیع کردی

پنجاب

پنجاب حکومت نے 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی

wahid raza
لاہور : صوبے میں لاک ڈاؤن 30 جولائی تک نافذالعمل رہے گا، تعلیمی ادارے، شادی ہالز،ریسٹورانٹ کھولنے ،سیاسی، سماجی و مذہبی اجتماعات کی اجازت نہیں