اہم خبریںتھائی لینڈ : شاہی خاندان کی توہین کرنے پر ایک شخص کو 28 سال قید کی سزاAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023عدالت نے شاہی ہتک عزت کے دو الگ الگ مقدمات میں مجرم قرار دیتے ہوئے ملزم کو 28 سال قید کی سزا سنادی۔ تھائی لینڈ...
اہم خبریںتھائی لینڈ میں بحریہ کا جہاز ڈوب گیا، 31 افراد لاپتہ، 75 کو بچا لیا گیاAdnan Hashmi19 دسمبر, 2022 19 دسمبر, 2022خلیج تھائی لینڈ میں تیز ہواؤں کے باعث تھائی بحریہ کا جہاز ڈوبنے سے 31 افراد لاپتہ ہوگئے، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ جنوبی تھائی لینڈ...
اہم خبریںتھائی لینڈ : بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں فائرنگ، 23 معصوم بچوں سمیت 35 افراد ہلاکAdnan Hashmi7 اکتوبر, 2022 7 اکتوبر, 2022بینکاک : تھائی لینڈ اس وقت سوگ کے عالم میں ہے، جہاں کے ایک بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں حملے کے نتیجے میں...
کھیلویمن ایشیا کپ میں بڑا اپ سیٹ، پاکستان کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں پہلی شکستzohaib khan6 اکتوبر, 2022 6 اکتوبر, 2022ویمن ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب...
اہم خبریںتھائی لینڈ کی عدالت نے وزیر اعظم پراوت کو عہدے سے معطل کر دیاAdnan Hashmi25 اگست, 2022 25 اگست, 2022بینکاک : تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیر اعظم کو مقدمے کا فیصلہ آنے تک عہدے سے معطل کردیا ہے۔ تھائی لینڈ کی آئینی عدالت...
اہم خبریںتھائی لینڈ نے سابق سری لنکن صدر راجا پاکسے کو عارضی طور پر رہنے کی اجازت دے دیAdnan Hashmi11 اگست, 2022 11 اگست, 2022بینکاک : تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عارضی طور پر ملک میں رہنے کی اجازت اس لیئے دی کہ یہ ایک...
بریکنگ نیوزتھائی لینڈ کے کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاکAdnan Hashmi5 اگست, 2022 5 اگست, 2022بینکاک : تھائی لینڈ کے ایک نائٹ کلب میں جمعے کی صبح آگ لگنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ تھائی لینڈ کے...
اہم خبریںتھائی لینڈ : جنسی مجرموں کے لیے کیمیائی آختہ کاری کا بل پاس ہونے کا امکانAdnan Hashmi13 جولائی, 2022 13 جولائی, 2022بینکاک : تھائی لینڈ کی اسمبلی میں جنسی مجرموں کے لیے رضاکارانہ کیمیائی آختہ کاری کا قانون پیش کردیا گیا ہے۔ تھائی لینڈ میں قانون...
بریکنگ نیوزتھائی لینڈ بھنگ کو قانونی قرار دینے والا ایشیاء کا پہلا ملک بن گیاAdnan Hashmi10 جون, 2022 10 جون, 2022تھائی لینڈ نے پودے لگانے، تجارت اور طبی استعمال کے لیے بھنگ کو قانونی بنادیا، لیکن عوام میں سگریٹ نوشی اب بھی جرم ہے۔ تھائی...