خیبرپختونخواہایبٹ آباد میں مسافر جیپ کھائی میں گرگئی، 6 افراد جاں بحقwahid raza15 دسمبر, 2020 15 دسمبر, 2020 ایبٹ آباد کے علاقے باغ بانڈی روڈ پر مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے...
دنیاعالم اسلام کے معروف قاری شیخ نُورین کار حادثے میں جاں بحقzohaib khan7 نومبر, 2020 7 نومبر, 2020 عالم اسلام کے معروف قاری شیخ نُورین محمد صدیق ایک کار حادثے میں انتقال ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں اپنی خوبصورت اور...
کھیلافغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز کار حادثے میں جاں بحقzohaib khan6 اکتوبر, 2020 6 اکتوبر, 2020 کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز نجیب تراکئی کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث وہ انتقال کرگئے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم...
پاکستاندیرلوئر میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد جاں بحقwahid raza30 جولائی, 2020 30 جولائی, 2020 دیر لوئر: نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او دیر لوئر کے مطابق نواحی گاؤں...
سندھکراچی میں بارش کےدوران مختلف حادثات میں4افرادجاں بحقwahid raza6 جولائی, 2020 6 جولائی, 2020 کراچی میں بارشوں کےبعدتباہ کاریاں سامنےآنےلگی۔ مختلف علاقوں میں پیش آئے حادثات میں خاتون سمیت چارافراد جاں بحق ہوگئے۔ شارع فیصل پراشتہاری بورڈگرنےسےخاتون جاں بحق...
بریکنگ نیوزسعودی عرب: کورونا کے باعث دو پاکستانی ڈاکٹر جاں بحقzohaib khan10 جون, 202010 جون, 2020 10 جون, 202010 جون, 2020 ریاض: سعودی عرب میں دو پاکستانی ڈاکٹرز کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے، سعودی عرب میں اب تک تین پاکستانی ڈاکٹرز کورونا...
پاکستانکوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل میں کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحقzohaib khan10 جون, 2020 10 جون, 2020 کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل میں کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق ہوگیا، ملزم 2 سال سے فراڈ کے کیس میں گرفتار تھا جس کا تعلق منڈی...
پاکستانآزاد کشمیر میں کورونا سے پہلا مریض جاں بحق ہوگیاzohaib khan26 مئی, 2020 26 مئی, 2020 میرپور: کورونا وائرس کے باعث آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں پہلا مریض جاں بحق ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین نے شہری کی...
پاکستانپاکستان میں کورونا وائرس سے رکن پنجاب اسمبلی جاں بحقwahid raza20 مئی, 2020 20 مئی, 2020 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں۔ سی ای او میو اسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے...