اہم خبریںلبنان کے انتخابات میں حزب اللہ کے اتحادیوں کو شکست، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیاAdnan Hashmi17 مئی, 2022 17 مئی, 2022بیروت : حزب اللہ کے اتحادی پارلیمانی انتخابات میں اپنے حریفوں سے نشستیں ہار گئے، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔ ملک کے عام انتخابات...
دنیانہیں چاہتے کہ کوئی اور حزب اللہ یمن میں ظاہر ہو : یو اے ایAdnan Hashmi14 اکتوبر, 2021 14 اکتوبر, 2021ابو ظہبی : امارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک نہیں چاہتا کہ کوئی اور حزب اللہ یمن میں ظاہر ہو۔ متحدہ...
دنیاایران قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کی تیاری کر رہا ہے : امریکی حکامAdnan Hashmi22 ستمبر, 2021 22 ستمبر, 2021واشنگٹن : امریکی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ایران پاسداران انقلاب کے سربراہ قاسم سلیمانی کی موت کا بدلا لینے کے منصوبے تیار کررہا...
دنیاحزب اللہ کی جوابی کارروائیاں، تین روز میں تین اسرائیلی کواڈ کاپٹرز تباہAdnan Hashmi3 فروری, 2021 3 فروری, 2021بیروت : حزب اللہ نے تین روز میں تین اسرائیلی جاسوسی کواڈ کاپٹرز کو تباہ کردیئے۔ حزب اللہ نے تین روز میں جاسوسی کرنے والے...
بریکنگ نیوزڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت بدترین تھی : حسن نصر اللہAdnan Hashmi12 نومبر, 2020 12 نومبر, 2020بیروت : حسن نصر اللہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کو بدترین حکومت قرار دے دی۔ حزب اللہ رہنماء حسن نصر اللہ نے کہا ہے...
بریکنگ نیوزحسن نصراللہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دہشت گرد قرار دے دیاAdnan Hashmi21 مارچ, 2020 21 مارچ, 2020بیروت : لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ دنیا بھر میں...
دنیاحسن نصر اللہ نے امریکی صدر کے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے دعوؤں کو جھوٹ قرار دے دیاAdnan Hashmi14 مارچ, 202014 مارچ, 2020 14 مارچ, 202014 مارچ, 2020بیروت : حزب اللہ کے سربراہ نے امریکی صدر کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے دعوؤں کو بھی جھوٹ قرار...
دنیابرطانیہ نے حزب اللہ کے سیاسی اور عسکری ونگ دہشت گرد قرار دے دیئےAdnan Hashmi18 جنوری, 202018 جنوری, 2020 18 جنوری, 202018 جنوری, 2020لندن : برطانوی حکومت نے لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیاء حزب اللہ کے سیاسی اور عسکری ونگ دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ان...
دنیالبنان : حزب اللہ کا اسرائیلی ملٹری بیس پر حملہ، کئی فوجی ہلاک، اسرائیل کی جوابی کارروائیAdnan Hashmi2 ستمبر, 2019 2 ستمبر, 2019بیروت : اسرائیل لبنان کشیدگی میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا۔ حزب اللہ نے اسرائیلی ملٹری بیس پرحملہ کردیا، کئی فوجی ہلاک ہوگئے۔ حزب اللہ...