پاکستانقرض لے کر صوبے کو مقروض کیا، خیبرپختونخوا حکومت کو حساب دینا ہوگا: مولانا فضل الرحمانzohaib khan1 جنوری, 2023 1 جنوری, 2023پشاور: مولانا فضل الرحمان کا کہنا کہ خیبرپختونخوا کے عوام عدم استحکام کا شکار ہیں، خیبرپختونخوا حکومت اور وزیر اعلیٰ کو حساب دینا ہوگا۔ سربراہ...
پاکستانخیبر پختونخوا میں ڈینگی سے مزید ایک اور مریض جاں بحقzohaib khan25 ستمبر, 2022 25 ستمبر, 2022پشاور: خیبر پختونخوا میں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی، صوبے میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔ محکمہ صحت خیبر...
پاکستانخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ری پولنگ جاریzohaib khan13 فروری, 2022 13 فروری, 2022پشاور: خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ری پولنگ جاری ہے۔ ڈیرا اسماعیل خان کے میئر کے لئے پیپلزپارٹی کے فیصل کریم کنڈی ، وفاقی...
بریکنگ نیوزخیبر پختونخوا : مذہبی مقامات کھولنے اور دفاتر میں 100 فیصد حاضری کی اجازتAdnan Hashmi15 ستمبر, 2021 15 ستمبر, 2021پشاور : خیبر پختونخوا میں دفاتر میں 100 فیصد حاضری کی اجازت دیدی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا ایس او پیز سے متعلق گائیڈ...
بریکنگ نیوزخیبرپختونخوا میں کورونا کے 541 نئے کیسز رپورٹReporter Faisal6 اگست, 2021 6 اگست, 2021پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 541 نئے کیسزسامنے آگئے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں ایک دن میں...
بریکنگ نیوزخیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافتzohaib khan20 جولائی, 2021 20 جولائی, 2021پشاور: خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت...
بریکنگ نیوزخیبرپختونخوا کے وزیر مال قلندر لودھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئےzohaib khan2 جون, 2021 2 جون, 2021پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کے وزیر مال قلندر لودھی رضا کارانہ طور اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ وزیراعلی محمود خان نے کے پی کے وزیر مال...
پاکستانخیبرپختونخوا نے کورونا ٹیسٹنگ پالیسی میں تبدیلی کردیzohaib khan4 دسمبر, 2020 4 دسمبر, 2020پشاور: خیبرپختونخوا نے کورونا کی ٹیسٹنگ پالیسی میں تبدیلی کردی ہے، صوبائی محکمہ صحت نے نئے ٹیسٹ کو پالیسی میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا،...
بریکنگ نیوزخیبر پختونخوا : بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ، 8 ماہ میں 184 واقعات رپورٹAdnan Hashmi12 اکتوبر, 2020 12 اکتوبر, 2020پشاور : خیبر پختونخوا میں رواں سال بچوں سے زیادتی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوگیا، صرف 8 ماہ میں 184 واقعات رپورٹ ہوئے۔ محکمہ...