پاکستانپی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مستردzohaib khan21 دسمبر, 2022 21 دسمبر, 2022اسلام آباد: عدالت نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کے متنازع...
اہم خبریںمسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف کی ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیعAdnan Hashmi11 نومبر, 2022 11 نومبر, 2022اسلام آباد : میاں جاوید لطیف کو ہائی کورٹ سے مزید ریلیف مل گیا، ان کی حفاظتی ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع کردی گئی...
اہم خبریںسینیئر اینکر چوہدری غلام حسین نے درخواست ضمانت دائر کردیAdnan Hashmi29 اکتوبر, 2022 29 اکتوبر, 2022لاہور : سیشن کورٹ میں سینیئر اینکر چوہدری غلام حسین کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی ہے۔ سینیئر اینکر چوہدری غلام حسین...
اہم خبریںدفعہ 144 کی خلاف ورزی : شبلی فراز کی ضمانت منظورAdnan Hashmi27 اکتوبر, 202227 اکتوبر, 2022 27 اکتوبر, 202227 اکتوبر, 2022اسلام آباد : دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں شبلی فراز کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں ایڈیشنل...
اہم خبریںایم این اے صالح محمد سواتی کی درخواست ضمانت منظورAdnan Hashmi26 اکتوبر, 2022 26 اکتوبر, 2022اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماء صالح محمد سواتی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں تحریک انصاف...
اہم خبرشہباز گِل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور، رہا کرنے کا حکمAdnan Hashmi15 ستمبر, 2022 15 ستمبر, 2022اسلام آباد : ہائی کورٹ نے دلائل سننے کے بعد شہباز گِل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ہے۔ اسلام آباد ہائی...
اہم خبریںدفعہ 144 کی خلاف ورزی، عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماء کی ضمانت میں توسیعAdnan Hashmi7 ستمبر, 2022 7 ستمبر, 2022اسلام آباد : عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان کی ضمانت درخواستوں میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔ اسلام آباد کی...
اہم خبریںشہباز گِل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر نوٹس جاریAdnan Hashmi5 ستمبر, 2022 5 ستمبر, 2022اسلام آباد : عدالت نے شہباز گِل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں...
اہم خبریںشہباز گِل نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردیAdnan Hashmi2 ستمبر, 2022 2 ستمبر, 2022اسلام آباد : شہباز گِل کی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرے۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز...