اہم خبریںبہت دیکھ لیا، ہو گیا جو ہونا تھا، اب انہیں بتائیں گے، پولیس کو مکمل اجازت دے دی : محسن نقویAdnan Hashmi20 مارچ, 2023 20 مارچ, 2023لاہور : نگراں وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ اب جواب ملے گا، آئی جی کو حالات دیکھ کر فیصلہ کرنے کی مکمل اجازت دے...
پاکستان’یہ سیاسی کارکن نہیں تربیت یافتہ دہشت گرد ہیں‘، مریم نواز نے زمان پارک کی ویڈیو شیئر کردیzohaib khan19 مارچ, 202319 مارچ, 2023 19 مارچ, 202319 مارچ, 2023لاہور: ن لیگی رہنما مریم نواز نے لاہور زمان پارک کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ مریم نواز نے لکھا کہ ویڈیو...
پاکستانزمان پارک میں غیر قانونی آپریشن میں ملوث پولیس افسروں پر مقدمے کرائیں گے: فوادzohaib khan19 مارچ, 2023 19 مارچ, 2023لاہور: فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پولیس عدالتی فیصلے کو ہوا میں اڑا کر عمران خان کے گھر میں گھسی، غیر قانونی آپریشن میں...
پاکستانپی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پتھراؤ کے بعد پولیس پر شیلنگ کی گئی ہے: آئی جی اسلام آبادzohaib khan18 مارچ, 2023 18 مارچ, 2023اسلام آباد: اکبر ناصر خان کا کہنا ہے کہ پولیس پر شیلنگ کی گئی ہے یہ ہمارے لیے ایک نئی چیز ہے، پولیس تحمل سے...
پاکستانعمران خان غیر ملکی سازش ہے، انکے ریلیف ملنے پر سوالات کھڑے ہوتے ہیں: شرجیل میمنzohaib khan18 مارچ, 2023 18 مارچ, 2023کراچی: شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ریلیف ملنے پر سوالات کھڑے ہوتے ہیں، عمران خان بیرونی سازش کے تحت ملک پر...
پاکستانشدید مزاحمت کے بعد زمان پارک کے علاقے کو کلیئر کرلیا ہے: آئی جی پنجابzohaib khan18 مارچ, 202318 مارچ, 2023 18 مارچ, 202318 مارچ, 2023لاہور: عثمان انور کا کہنا ہے کہ شدید مزاحمت کے بعد زمان پارک کے علاقے کو کلیئر کرلیا ہے، پولیس نے حملہ آوروں کو زمان...
اہم خبریںزمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں کے ہاتھوں نقصان کی رپورٹ تیارAdnan Hashmi18 مارچ, 2023 18 مارچ, 2023لاہور : رپورٹ کے مطابق کارکنوں نے تین واٹر کینن، آٹھ تھانوں کی گاڑیاں، دو پی آر یو کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ ایک بس...
اہم خبریںعمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس، راستے سیل، سیکورٹی سخت، جڑواں شہروں میں دفعہ 144Adnan Hashmi18 مارچ, 2023 18 مارچ, 2023اسلام آباد : عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے لیئے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیئے گئے ہیں، جڑواں شہروں میں دفعہ 144...
اہم خبریںزمان پارک میں تشدد، ہنگامہ آرائی : 45 پی ٹی آئی کارکنان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورAdnan Hashmi17 مارچ, 2023 17 مارچ, 2023لاہور : پولیس نے زمان پارک میں پرتشدد ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار 45 پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا۔...