بریکنگ نیوزپاکستان اور سری لنکا تجارت میں مستقبل کو محفوظ بناسکتے ہیں : عبدالرزاق داؤدAdnan Hashmi24 فروری, 2021 24 فروری, 2021کولبو : عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا تجارت میں مستقبل کو محفوظ بناسکتے ہیں۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کولمبو ٹریڈ...
پاکستانوزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئےzohaib khan23 فروری, 202123 فروری, 2021 23 فروری, 202123 فروری, 2021کولومبو: وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے ہیں۔ کولومبو ایئرپورٹ پر وزیراعظم کی استقبالیہ تقریب کی گئی، تقریب میں وزیراعظم...
پاکستانپاکستان اور سری لنکن کامرس سیکریٹریز کے مذاکرات، مسائل کے حل پر زورAdnan Hashmi20 فروری, 2021 20 فروری, 2021اسلام آباد : پاکستان اور سری لنکن کامرس سیکریٹریز کے مذاکرات میں تجارتی تعلقات کو مستحکم اور تجارتی مسائل کے حل پر زور دیا۔ وزارت...
دنیاسری لنکا میں کورونا سے ہلاک مسلمان میتیوں کے ساتھ غیراخلاقی سلوکReporter MM18 دسمبر, 2020 18 دسمبر, 2020سری لنکا : کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کو اسلامی روایات کے برخلاف جلانے پر مسلم برادری نے شدید احتجاج کیا ہے۔...
دنیاسری لنکا: کورونا سے بچاؤ کے ماسک بنانے والی کمپنی کے ملازمین وائرس کے شکارzohaib khan13 اکتوبر, 202023 نومبر, 2020 13 اکتوبر, 202023 نومبر, 2020کولومبو: سری لنکا کے امریکیوں کے لیے کورونا سے بچاؤ کے ماسک بنانے والی کمپنی کے ایک ہزار ملازمین کورونا وائرس کے شکار ہوگئے۔ کمپنی...
کھیلبنگلادیش کا سری لنکا میں 14 روز قرنطینہ سے انکارzohaib khan15 ستمبر, 2020 15 ستمبر, 2020ڈھاکا: بنگلادیش نے سری لنکا میں 14 روز قرنطینہ سے انکار کردیا۔ بی سی بی کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ ہم نے...
کھیلایشیا کپ 2020 کی میزبانی سری لنکا کو دینے کا فیصلہzohaib khan10 جون, 2020 10 جون, 2020لاہور: کورونا وائرس کے پیش نظر ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کو دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں کورونا...
کھیلمنشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار سری لنکن فاسٹ بولر پر مکمل پابندی عائدzohaib khan27 مئی, 2020 27 مئی, 2020کولومبو: منشیات کے الزام میں سری لنکن فاسٹ بولر مدوشنکا پر پابندی عائد کردی گئی۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے منشیات رکھنے کے الزام میں...
کھیلکورونا وائرس کے باعث انگلینڈ سری لنکا ٹیسٹ سیریز منسوخzohaib khan13 مارچ, 2020 13 مارچ, 2020انگلش کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے باعث سری لنکا میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز منسوخ کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ...