بریکنگ نیوزسینٹرل جیل کراچی کے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ صرف تین دن محفوظ رہنے کا انکشافAdnan Hashmi4 فروری, 2021 4 فروری, 2021 کراچی : سندھ ہائیکورٹ میں انتہائی حساس مقام کراچی سینٹرل جیل کے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ صرف تین دن محفوظ رہنے کا...
انٹرٹینمنٹ50 کروڑ روپے ہرجانے کا کیس؛ علی ظفر کو 15 فروری کو جواب جمع کرانے کی ہدایتzohaib khan25 جنوری, 2021 25 جنوری, 2021 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کے کیس میں گلوکار علی ظفر کو 15 فروری تک جواب جمع کروانے کی ہدایت دیدی۔ معروف...
بریکنگ نیوزمونیکا لاڑک قتل کیس : سندھ ہائی کورٹ نے پیش رفت رپورٹ طلب کرلیAdnan Hashmi15 جنوری, 2021 15 جنوری, 2021 کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ایک ہفتے میں مونیکا لاڑک قتل کیس کی پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں خیرپور کے علاقے...
بریکنگ نیوزسندھ ہائیکورٹ نے خیرپور کی 7 سالہ مونیکا کے قتل کا نوٹس لے لیاAdnan Hashmi14 جنوری, 2021 14 جنوری, 2021 کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے بچی مونیکا کا زیادتی کے بعد قتل کا نوٹس لے لیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے خیرپور میں...
بریکنگ نیوزمحکمہ تعلیم کے ملازمین و اساتذہ کو اپنے بچے سرکاری اسکولوں میں داخل کرانے کا حکمAdnan Hashmi12 جنوری, 202112 جنوری, 2021 12 جنوری, 202112 جنوری, 2021 کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے اساتذہ تنظیموں کو طلباء کی فلاح بہبود کے لئے اقدامات کرنے اور محکمہ تعلیم کے ملازمین و اساتذہ کو اپنے...
بریکنگ نیوزایرانی تیل کی اسمگلنگ بے نقاب کرنے والا صحافی پولیس کے عتاب کا شکار ہوگیاAdnan Hashmi4 جنوری, 2021 4 جنوری, 2021 کراچی : ایرانی تیل کی اسمگلنگ بے نقاب کرنے والے صحافی عجیب لاکھو نے تحفظ فراہم کرنے سے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت نے...
پاکستاناسٹیل ملز قومی خزانہ پر بوجھ بن رہی ہے، ملازمین اور انتظامیہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئےzohaib khan7 دسمبر, 2020 7 دسمبر, 2020 کراچی: پاکستان اسٹیل مل کے مستقبل کا فیصلہ اب عدالت میں ہوگا، ملازمین اور انتظامیہ دونوں سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے، انتظامیہ نے مزید 50 فیصد...
بریکنگ نیوزعزیر بلوچ کی سزا کے خلاف اپیل، وفاقی حکومت کو از سر نو نوٹس جاریAdnan Hashmi1 دسمبر, 2020 1 دسمبر, 2020 کراچی : عدالت نے عزیر بلوچ کی سزا کے خلاف اپیل پر وفاقی حکومت، پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے جواب طلب کرلیا۔...
بریکنگ نیوزشہری، 10 گرام چرس پینے اور رکھنے کی اجازت لینے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیاAdnan Hashmi6 نومبر, 2020 6 نومبر, 2020 کراچی : سندھ ہائیکورٹ کراچی میں ایک شہری نے 10 گرام چرس پینے اور رکھنے کی اجازت دینے کے لیے درخواست دائر کردی۔ جسٹس محمد...