اہم خبریںسی ٹی ڈی کا پشاور میں آپریشن، سہولت کاری میں ملوث ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتارAdnan Hashmi18 مارچ, 2023 18 مارچ, 2023پشاور : سی ٹی ڈی نے فورسز کے خلاف کارروائیوں میں سہولت کاری کرنے والے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے محکمہ انسداد...
اہم خبریںپنجاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق کے شبے میں 11 افراد گرفتارAdnan Hashmi17 مارچ, 2023 17 مارچ, 2023لاہور : سی ٹی ڈی نے کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے 11 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی...
اہم خبریںکراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ٹی ٹی پی درہ آدم خیل کا اہم دہشت گرد گرفتارAdnan Hashmi14 مارچ, 2023 14 مارچ, 2023کراچی : پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) انویسٹیگیشن نے خفیہ معلومات کی بنیاد درہ آدم خیل سے کراچی آنے والے دہشت...
اہم خبریںپنجاب میں سی ٹی ڈی کا کومبنگ آپریشن، چار مشتبہ افراد گرفتارAdnan Hashmi11 مارچ, 2023 11 مارچ, 2023لاہور : سی ٹی ڈی نے صوبے بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی...
اہم خبریںکراچی سے کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے دو دہشت گرد گرفتارAdnan Hashmi10 مارچ, 2023 10 مارچ, 2023کراچی : بڑی کارروائی میں کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کارروائی وفاقی حساس ادارے...
اہم خبریںلاہور سمیت تین شہروں سے 12 دہشت گرد گرفتارAdnan Hashmi10 مارچ, 2023 10 مارچ, 2023لاہور : پولیس کے محکمہ انسداد دہشت (سی ٹی ڈی) نے لاہور سمیت تین شہروں میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائی کے...
اہم خبریںسی ٹی ڈی کا کراچی میں آپریشن، کالعدم تنظیم کے 11 ملزمان گرفتارAdnan Hashmi7 مارچ, 2023 7 مارچ, 2023کراچی : سی ٹی ڈی نے شہر کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کے 11 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے محکمہ انسداد...
اہم خبریںسی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، لاہور اور سرگودھا سے آٹھ دہشت گرد گرفتارAdnan Hashmi4 مارچ, 2023 4 مارچ, 2023لاہور : پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لاہور اور سرگودھا میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا منصوبہ ناکام بنا...
اہم خبریںسی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی، سات دہشت گرد گرفتارAdnan Hashmi25 فروری, 202325 فروری, 2023 25 فروری, 202325 فروری, 2023لاہور : حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں سے کالعدم تنظیم کے سات دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔ حکام...