اہم خبریںشام کے صدر بشار الاسد کے ساتھ تعلقات کو معمول پر نہیں لائیں گے : امریکہAdnan Hashmi6 مئی, 2023 6 مئی, 2023محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے دباؤ کی حمایت...
دنیاترک انٹیلی جنس کی شام میں کارروائی، داعش کا سربراہ مارا گیاzohaib khan1 مئی, 2023 1 مئی, 2023شام: ترک انٹیلی جنس کی شام میں کارروائی میں داعش کا سربراہ ابو حسین القریشی مارا گیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے تصدیق کرتے...
اہم خبریںامریکی فوج کا شام میں ہیلی کاپٹر حملہ، داعش کے ایک سینئر رہنماء سمیت تین افراد ہلاکAdnan Hashmi18 اپریل, 2023 18 اپریل, 2023ترکی کے ساتھ شام کی شمالی سرحد پر واقع شہر جرابلس سے 25 کلومیٹر مغرب میں واقع ایک گاؤں السویدہ میں ایک عمارت کو نشانہ...
اہم خبریںشام میں دولت اسلامیہ کے ہاتھوں 41 افراد ہلاکAdnan Hashmi17 اپریل, 2023 17 اپریل, 2023دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں نے شام میں کم از کم ٹرفل شکاریوں اور چرواہوں سمیت 41 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں...
اہم خبریںسعودی عرب اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، دمشق کی عرب لیگ میں واپسیAdnan Hashmi13 اپریل, 2023 13 اپریل, 2023سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جدہ میں اپنے شامی ہم منصب فیصل المقداد سے ملاقات کی، جس میں عرب لیگ میں واپسی...
اہم خبریںامریکہ کے شام میں ڈرون حملے کے جواب میں فضائی حملےAdnan Hashmi24 مارچ, 2023 24 مارچ, 2023امریکی زیر قیادت اتحادی فوج کے اڈے پر ڈرون حملے کے جواب میں امریکہ کے شام میں کئی اہداف پر فضائی حملے کئے ہیں۔ پینٹاگون...
اہم خبریںسعودی عرب اور شام کے درمیان سفارتی تعلقات بحالAdnan Hashmi24 مارچ, 2023 24 مارچ, 2023ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد، سعودی عرب اور شام سفارتخانے دوبارہ کھولیں گے، اس سلسلے میں بات چیت جاری ہے۔ سعودی عرب کے...
اہم خبریںاسرائیل کا چھ مہینوں میں تیسری بار شام کے حلب ہوائی اڈے پر حملہAdnan Hashmi22 مارچ, 2023 22 مارچ, 2023اسرائیل نے کبھی شام کے حلب ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کی وجوہات تفصیلی بیان نہیں کی ہیں، تاہم وہ ان حملوں کو ایران کے...
اہم خبریںپاک بحریہ کا جہاز زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر شام پہنچ گیاAdnan Hashmi14 مارچ, 2023 14 مارچ, 2023اسلام آباد : بندرگاہ لطاکیہ میں زلزلہ زدگان کیلئے پہنچائے گئے امدادی سامان میں متاثرین کیلئے خیمے، کمبل، جنریٹرز، راشن، ادویات اور گرم کپڑے شامل...