دلچسپ و عجیبروز نوڈلز کھلانے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدیzohaib khan18 مئی, 202318 مئی, 2023 18 مئی, 202318 مئی, 2023نئی دہلی: بھارتی شہری نے بیوی کو کھانے میں روز نوڈلز دینے پر طلاق دے دی۔ پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج ایم ایل...
پاکستانتاندلیانوالہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کردیاzohaib khan27 اپریل, 2023 27 اپریل, 2023تاندلیانوالہ: شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاوند نے فائرنگ کرکے بیوی اور آشنا کو قتل...
دلچسپ و عجیببیوی کو ڈسنے والے سانپ کو شوہر اسپتال لے گیاzohaib khan20 اپریل, 2023 20 اپریل, 2023اترپردیش: بھارت میں ڈسی جانے والی بیوی کے بجائے شوہر سانپ کو اسپتال لے گیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش لے ضلع اناؤ کے اسپتال میں ڈاکٹرز...
دلچسپ و عجیبسہیلیوں کیساتھ باہر گھومنے کیلئے خاتون نے شوہر سے طلاق مانگ لیzohaib khan30 اگست, 202230 اگست, 2022 30 اگست, 202230 اگست, 2022دبئی: متحدہ عرب امارات میں عدالت نے سہیلیوں کے ساتھ باہر گھومنے کے لیے جانے کی اجازت نہ دینے پر غیر ملکی خاتون کی جانب...
دلچسپ و عجیببیوی نے دوسری عورت کے خواب دیکھنے پر شوہر کے جسم پر گرم پانی ڈال دیاzohaib khan6 جولائی, 2022 6 جولائی, 2022بولیویا: بیوی نے نیند میں دوسری عورت کے خواب دیکھنے پر سوتے ہوئے شوہر کے جسم پر گرم پانی ڈال دیا۔ رپورٹس کے مطابق بولیویا...
بریکنگ نیوزآصف علی زرداری کی ہمشیرہ عذرا پیچوہو کے شوہر کی گاڑی چھین گئیAdnan Hashmi30 مئی, 2022 30 مئی, 2022کراچی : شہر میں ویگو کو بھی نہ چھوڑا گیا، عذرا پیچوہو کے شوہر اپنی قیمتی ویگو سے محروم ہوگئے۔ صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو...
دلچسپ و عجیببیوی کو بغیر میک اپ کے دیکھ کر شوہر کا طلاق دینے کا فیصلہzohaib khan9 مئی, 20229 مئی, 2022 9 مئی, 20229 مئی, 2022مصر: شوہر نے اپنی بیوی کو بغیر میک اپ کے دیکھ کر اسے طلاق دینے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں کی ملاقات فیس...
دلچسپ و عجیبشوہر سے جھگڑا، بیوی نے پالتو کتے کو گیارہویں منزل سے نیچے پھینک دیاzohaib khan26 مارچ, 202226 مارچ, 2022 26 مارچ, 202226 مارچ, 2022سیئول: جنوبی کوریا میں ایک خاتون نے پالتو کتا گیارہویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس مارچ میں کوریا...
دلچسپ و عجیبنئے کپڑوں کا مطالبہ، شوہر نے شاپنگ کروا کر بیوی سے علیحدگی اختیار کرلیzohaib khan9 مارچ, 2022 9 مارچ, 2022احمد آباد: بھارت میں میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کا ایک اور انوکھا واقعہ پھر پیش آیا ہے۔ بھارتی شہر احمد آباد میں ایک شخص...