اہم خبریںلوئیز اناکیو لولا ڈا سلوا برازیل کے نئے صدر منتخب ہوگئےAdnan Hashmi31 اکتوبر, 2022 31 اکتوبر, 2022انتخابی اتھارٹی کے مطابق ملک کی عوام نے بائیں بازو کی ورکرز پارٹی کے لوئیز اناکیو لولا ڈا سلوا کو ملک کا اگلا صدر منتخب...
دنیاصومالیہ نے حسن شیخ محمد کو نیا صدر منتخب کر لیاAdnan Hashmi16 مئی, 2022 16 مئی, 2022موغا دیشو : حسن شیخ محمد دوسری بار صدر منتخب ہوئے، انہوں نے موجودہ صدر محمد عبداللہی محمد کو فائنل راؤنڈ میں شکست دی۔ صومالی...
دنیافرانسیسی صدارتی انتخابات : ایمانوئل میکرون نے پہلا مرحلہ جیت لیاAdnan Hashmi11 اپریل, 2022 11 اپریل, 2022پیرس : فرانس میں آئندہ مدت کے لیئے صدارت کی کرسی تک پہنچنے کی دوڑؑ جاری ہے، میکرون نے لی پین سے کرسی کی جنگ...
دنیافرانس میں صدارتی امیدوار کے انتخابی جلسے میں ہنگامہ آرائیAdnan Hashmi6 دسمبر, 2021 6 دسمبر, 2021پیرس : فرانس میں صدارتی امیدوار کے انتخابی جلسے کے دوران ہنگامہ آرائی ہوگئی، مخالفین نے ایک دوسرے پر کرسیاں پھینک دیں۔ فرانس میں قوم...
دنیامعمر قذافی کے بیٹا سیف الاسلام سیف صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرارAdnan Hashmi25 نومبر, 202126 نومبر, 2021 25 نومبر, 202126 نومبر, 2021تری پولی : معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام سیف کو صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر کردیا گیا، نااہلی کے باعث الیکشن میں حصہ...
دنیالیبیا میں صدارتی انتخابات، 90 سے زائد امیدوار میدان میں آگئےAdnan Hashmi23 نومبر, 2021 23 نومبر, 2021ٹریپولی : لیبیا میں صدارتی انتخابات کے لیئے 90 سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ لیبیا میں صدارتی انتخابات کے لیئے مہم زور...
دنیاایران میں صدارتی انتخابات کے لیئے پولنگ کا آغازAdnan Hashmi18 جون, 202118 جون, 2021 18 جون, 202118 جون, 2021تہران : سپریم لیڈر آیت الله علی خامنہ ای نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا۔ ایران میں 13ویں صدارتی انتخابات کے لیئے پولنگ کا آغاز...
دنیاشام میں صدارتی انتخابات چھبیس مئی کو کرانے کا اعلانAdnan Hashmi19 اپریل, 2021 19 اپریل, 2021دمشق : شام میں صدارتی انتخابات چھبیس مئی کو ہوں گے۔ دس سال تک ملک میں رہنے والا امیدوار انتخابات میں حصہ لے سکے گا۔...
دنیاصدارتی انتخابات؛ ٹرمپ کی شکست اور جوبائیڈن کی فتح کا باضابطہ اعلانzohaib khan14 دسمبر, 2020 14 دسمبر, 2020واشنگٹن: امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست اور ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح کا باضابطہ اعلان کردیا۔ تین...