اہم خبریںنیب اور ایف آئی اے نے علی امین گنڈا پور کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیاAdnan Hashmi28 نومبر, 2022 28 نومبر, 2022ڈی آئی خان : پی ٹی آئی رہنماء علی امین گنڈا پور کے خلاف نیب اور ایف آئی اے نے شکنجہ تنگ کر لیا۔ نیب...
اہم خبریںتیاریاں مکمل ہیں، دھرنا ہے یا احتجاج کا فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے : علی امین گنڈا پورAdnan Hashmi26 نومبر, 2022 26 نومبر, 2022ڈی آئی خان : علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ دھرنے کے بارے میں جو فیصلہ ہوگا، وہ عمران خان نے کرنا ہے،...
پاکستانتم اگر حملہ کرو گے تو ہمارے جواب کیلئے بھی تیار رہو، گنڈاپور کا آڈیو لیک پر ردعملzohaib khan29 اکتوبر, 2022 29 اکتوبر, 2022لاہور: علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ تم اگر حملہ کرو گے تو ہمارے جواب کیلئے بھی تیار رہو، ہم آزادی کیلئے نکلے ہیں...
پاکستاننامعلوم شخص کو بندے اور بندوقین لانے کی ہدایت، علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو لیکzohaib khan29 اکتوبر, 2022 29 اکتوبر, 2022اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور کی نامعلوم شخص کو بندے اور بندوقین لانے کی ہدایت کرنے کی مبینہ آڈیو لیک...
اہم خبریںوی سی گومل یونیورسٹی کی علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمے کی درخواستAdnan Hashmi17 ستمبر, 2022 17 ستمبر, 2022پشاور : سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور اور وی سی گومل یونیورسٹی کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا۔ وائس چانسلر گومل یونیورسٹی نے مقدمہ...
اہم خبریںقانون کے مطابق اثاثہ جات تقسیم نہیں ہو سکتے، جان کو خطرہ ہے : وی سی، گومل یونیورسٹیAdnan Hashmi16 ستمبر, 2022 16 ستمبر, 2022پشاور : گومل یونیورسٹی کی وی سی نے خط میں کہا ہے کہ وزیر علی امین مجھے دھکمیاں دے رہے ہیں، قانون کے مطابق یونیورسٹی...
بریکنگ نیوزخیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کے بھائی کو نااہل کردیاAdnan Hashmi7 فروری, 2022 7 فروری, 2022اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کے بھائی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کیس کا مختصر...
بریکنگ نیوزیوم جمہوریہ منانے سے بھارت دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتا : علی گنڈاپورAdnan Hashmi26 جنوری, 2022 26 جنوری, 2022اسلام آباد : علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ یوم جمہوریہ منانے سے انتہاء پسند فاشسٹ ملک بھارت دنیا کی آنکھوں میں دھول نہیں...
بریکنگ نیوزڈاکٹر ہشام انعام اللہ کا علی امین گنڈاپور کو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا چیلنجAdnan Hashmi21 دسمبر, 2021 21 دسمبر, 2021لکی مروت : ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے علی امین گنڈاپور کو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا چیلنج کردیا ہے۔ لکی مروت میں...