بریکنگ نیوزکراچی: عید کے تیسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری رہا، آلائشیں اٹھانے میں سستیzohaib khan3 اگست, 2020 3 اگست, 2020 کراچی: عید کے تیسرے روز بھی کراچی میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری رہا، لیکن شہری انتظامیہ کی جانب سے آلائشیں اٹھانے میں انتہائی...
بریکنگ نیوزکراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش جاریAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 کراچی : عیدالضحیٰ کے موقع پر بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش جاری ہے۔ کے الیکٹرک نے کراچی کے عوام کو...
بریکنگ نیوزعید کی خوشیاں منائیں لیکن خدارا حفاظتی تدابیر ضرور اپنائیں : شبلی فرازAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ عید کی بھرپور خوشیاں منائیں لیکن خدارا حفاظتی تدابیر ضرور اپنائیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی...
بریکنگ نیوزخوشی کے اس دن مظلوم کشمیریوں کو بھی یاد رکھا جائے : آصف علی زرداریAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 کراچی : آصف زرداری نے کہا ہے کہ خوشی کے اس دن مظلوم کشمیریوں کو بھی یاد رکھا جائے، جو بھارت کی غلامی سے نجات...
بریکنگ نیوزکورونا وائرس : عید کی مسرتوں کو تھوڑا قربان کرکے اپنی آئندہ خوشیوں کو بچا سکتے ہیں : گورنر سندھAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 کراچی : گورنر سندھ نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے ایام میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے، اپنی عید کی مسرتوں کو تھوڑا سا...
بریکنگ نیوزمقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی وجہ سے عید سادگی سے منا رہے ہیں : وزیراعظم آزاد کشمیرAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 مظفر آباد : آزاد کشمیر کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی وجہ سے عید سادگی سے منا رہے ہیں،...
بریکنگ نیوزکورونا وباء چیلنج بن کر آئی ہے، پوری قوم عید پر احتیاطی تدابیر کا خیال رکھے : وزیر اعظم عمران خانAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 اسلام آباد : وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پوری قوم عید پر احتیاطی تدابیر کا خیال رکھے، غریب اور ضرورت مند طقبے کو بھی...
بریکنگ نیوزضرورت مند اور نادار افراد کو تلاش کر کے ان تک قربانی کا حصہ ضرور پہنچائیں : صدر عارف علویAdnan Hashmi1 اگست, 2020 1 اگست, 2020 اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ اپنے ارد گرد ضرورت مند اور نادار افراد کو تلاش کر کے ان تک...
دنیاسعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہےAdnan Hashmi31 جولائی, 2020 31 جولائی, 2020 کراچی : سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔ دنیا کے مختلف اسلامی ممالک میں...