اہم خبریںفواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، آج ہی اسلام آباد کی عدالت میں پیش کرنے کا حکمAdnan Hashmi25 جنوری, 2023 25 جنوری, 2023فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ پولیس نے سخت سیکیورٹی میں پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما کو ہتھکڑیاں لگا کر لاہور کی...
بریکنگ نیوزایف آئی اے نے سلیمان شہباز کو کلین چٹ دے دیReporter MM21 جنوری, 2023 21 جنوری, 2023لاہور : عدالت میں ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو بے گناہ...
پاکستانلاہور: ڈی آئی جی آپریشنز نے گرجا گھروں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیzohaib khan8 جنوری, 2023 8 جنوری, 2023لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے گرجا گھروں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔ افضال احمد کوثر کا کہنا تھا کہ مسیحی عبادت...
اہم خبریںپنجاب سے القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت پانچ دہشت گرد گرفتارAdnan Hashmi31 دسمبر, 2022 31 دسمبر, 2022لاہور : سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیوں کے دوران القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے محکمہ...
اہم خبریںلاہور : تیز رفتار ٹرک نے دو نوجوان لڑکیوں کی جان لے لیAdnan Hashmi25 نومبر, 2022 25 نومبر, 2022لاہور : ٹرک کے ڈرائیور کی غفلت اور جلد بازی نے دو نوجوان لڑکیوں کو موت کا شکار بنا کر خاندان کو غم زدہ کردیا۔...
پاکستانلاہور: کیمپ جیل کے 2 قیدی سروسز اسپتال میں جاں بحقzohaib khan23 نومبر, 2022 23 نومبر, 2022لاہور: کیمپ جیل کے 2 قیدی سروسز اسپتال میں جاں بحق ہوگئے۔ جیل ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ اسامہ اور...
اہم خبریںلاہور سے ملنے والا ریموٹ کنٹرول طیارے کو فرانزک کیلئے اسلام آباد بھجوا دیا گیاAdnan Hashmi17 نومبر, 2022 17 نومبر, 2022لاہور : ریموٹ کنٹرول طیارے کو اورنج ٹرین کے ٹرمینل سے ٹکرانے کے بعد قبضے میں لیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد میں...
اہم خبریںلاہور میں جاسوسی کیمرے والا پراسرار ریموٹ کنٹرول طیارہ گر گیاAdnan Hashmi16 نومبر, 2022 16 نومبر, 2022لاہور : پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے شواہد کی بنیاد پر ریموٹ کنٹرول طیارے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ لاہور کے علاقے...
پاکستانلاہور میں 23 کینال سرکاری اراضی کا تنازع 64 سال بعد حل ہوگیاzohaib khan15 نومبر, 2022 15 نومبر, 2022اسلام آباد: لاہور میں 23 کینال سرکاری اراضی کا تنازع 64 سال بعد بالآخر حل ہوگیا، وفاقی کابینہ نے سرکاری اراضی پر پنجاب حکومت کی...