اہم خبریںلبنان کے انتخابات میں حزب اللہ کے اتحادیوں کو شکست، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیاAdnan Hashmi17 مئی, 2022 17 مئی, 2022بیروت : حزب اللہ کے اتحادی پارلیمانی انتخابات میں اپنے حریفوں سے نشستیں ہار گئے، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔ ملک کے عام انتخابات...
دنیالبنان میں پارلیمانی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری، حزب اللہ کی حریف جماعت کو سبقتAdnan Hashmi16 مئی, 2022 16 مئی, 2022بیروت : اقتصادی طور پر مشکلات میں گھرے لبنان میں اب تک کے نتائج کے مطابق حزب اللہ کی اتحادی جماعت کو حریف جماعت سے...
دنیالبنان سے اسرائیل پر میزائل حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا : فوجAdnan Hashmi25 اپریل, 2022 25 اپریل, 2022تل ابیب : اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان سے ان کی سرزمین پر میزائل فائر کیا گیا، جس کے باعث کوئی جانی نقصان...
دنیالبنان میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک، سات زخمیAdnan Hashmi12 اپریل, 2022 12 اپریل, 2022بیروت : لبنان میں دھماکے کے باعث ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ جنوبی لبنان میں سیڈون کے قریب امل موومنٹ سے وابستہ...
دنیالبنان میں 15 مئی کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان، کانٹے کے مقابلے ہونے کا امکانAdnan Hashmi28 دسمبر, 2021 28 دسمبر, 2021بیروت : اقتصادی بحران کا شکار لبنان میں 15 مئی کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ لبنان کی وزارت داخلہ جاری بیان میں...
دنیالبنان : جنازے میں فائرنگ، حماس کے تین ارکان ہلاکAdnan Hashmi13 دسمبر, 2021 13 دسمبر, 2021بیروت : جنازے میں شریک افراد پر فائرنگ سے حماس کے تین ارکان ہلاک ہو گئے۔ لبنان کے شہر صور شہر کے شمالی ٹاور میں...
دنیاسعودی عرب نے لبنان سے تعلقات توڑ لیئے، لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکمAdnan Hashmi30 اکتوبر, 2021 30 اکتوبر, 2021ریاض : سعودی عرب نے لبنان سے آنے والی تمام درآمدات روک دیں، لبنانی سفیر کو 48 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم بھی...
دنیالبنان میں احتجاج، چھ افراد جاں بحق، 32 زخمیAdnan Hashmi15 اکتوبر, 202116 اکتوبر, 2021 15 اکتوبر, 202116 اکتوبر, 2021بیروت : لبنان میں ہونے والے احتجاج کے دوران چھ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ بیروت میں بندرگاہ دھماکے کی تحقیقات دوسری بار ملتوی ہونے...
دنیاایران سے تیل کی در آمدگی کے باعث لبنان کو پابندیوں کا خطرہ ہے : امریکہAdnan Hashmi20 ستمبر, 2021 20 ستمبر, 2021دبئی : امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے تیل کی در آمدگی کے باعث لبنان کو پابندیوں کا خطرہ ہے۔ جیر الدین گریفٹ...