پاکستاننگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا زمان پارک میں پولیس کی ناکہ بندی ختم کرنے کا حکمzohaib khan19 مئی, 2023 19 مئی, 2023لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے زمان پارک میں پولیس کی ناکہ بندی ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ محسن نقوی کا...
اہم خبریں9 مئی سانحہ، ٹاپ لیڈر شپ سے رابطوں کے ناقابل تردید ثبوت مل گئے، 628 کالیں ٹریسAdnan Hashmi19 مئی, 2023 19 مئی, 2023لاہور : پولیس نے نگراں وزیر اعلیٰ کو بتایا ہے کہ ٹاپ لیڈر شپ سے ٹیلی فونک رابطے کے ناقابل تردید ثبوت سامنے آرہے ہیں۔...
پاکستانابتدائی تخمینے کے مطابق 9 مئی کے واقعے میں 600 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے: محسن نقویzohaib khan18 مئی, 2023 18 مئی, 2023لاہور: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کی گئی۔...
اہم خبریںشرپسندوں کو جتنا جلدی ہوسکے پکڑیں، کوئی بچ نہ پائے، معافی نہیں ملے گی : محسن نقویAdnan Hashmi18 مئی, 2023 18 مئی, 2023فیصل آباد : نگراں وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ کئی شرپسند پکڑے جاچکے ہیں، مزید کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، کسی کو معافی...
اہم خبریںپنجاب میں شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کی منظوریAdnan Hashmi16 مئی, 2023 16 مئی, 2023لاہور : وزیر اعلیٰ نے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ پولیس حکام کسی بھی بے...
پاکستانسرکاری املاک پر حملہ کرنے والے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا : محسن نقویzohaib khan14 مئی, 2023 14 مئی, 2023لاہور: محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ہم کسی ایک بندے کو بھی غلط نہیں پکڑیں گے،...
اہم خبرخبردار کر رہا ہوں، پھر گرفتار کیا تو وہی ردعمل آئے گا : عمران خانAdnan Hashmi12 مئی, 2023 12 مئی, 2023اسلام آباد : پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے مارشل لاء ڈکلیئر ہوگیا ہے، یہ جنگل کے قانون...
اہم خبریںنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی بلوائیوں اور ان کے سہولتکاروں کیخلاف بھرپور کارروائی کی ہدایتAdnan Hashmi12 مئی, 2023 12 مئی, 2023لاہور : محسن نقوی نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورت حال کو قابو میں رکھنے اور بلوائیوں کیخلاف کارروائی میں تمام قانونی...
اہم خبریںپی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج : پنجاب بھر سے گرفتار افراد کی تعداد ڈھائی ہزار ہوگئیAdnan Hashmi12 مئی, 2023 12 مئی, 2023لاہور : پنجاب پولیس کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں میں ملوث افراد کی شناخت اور پھر گرفتاریوں کا عمل جاری ہے، اب تک ڈھائی ہزار...