اہم خبریںوزیر اعلیٰ پنجاب کی سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کی ہدایتAdnan Hashmi5 مئی, 2022 5 مئی, 2022لاہور : حمزہ شہباز نے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے صوبائی...
بریکنگ نیوزوزیر اعلیٰ پنجاب کی مری جانے والے راستوں پر ٹریفک بحال کرنے کی ہدایتAdnan Hashmi4 مئی, 2022 4 مئی, 2022لاہور : حمزہ شہباز قطر میں ہونے کے باوجود متحرک ہیں، انہوں نے مری جانے والے راستوں پر ٹریفک جلد بحال کرنے کی ہدایت کردی۔...
بریکنگ نیوزمری میں سڑک پر برف پھینک کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والا ملزم گرفتارzohaib khan11 جنوری, 202211 جنوری, 2022 11 جنوری, 202211 جنوری, 2022اسلام آباد: مری میں سڑک پر برف پھینک کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے...
بریکنگ نیوزوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج مری کا دورہ کریں گےzohaib khan9 جنوری, 2022 9 جنوری, 2022لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے، برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار کو مری...
بریکنگ نیوزنتھیا گلی سے تمام راستے اور مری ایکسپریس وے کلیئر کردی گئی ہے: فواد چودھریzohaib khan8 جنوری, 2022 8 جنوری, 2022اسلام آباد: فواد چودھری کا کہنا ہے کہ مری ایکسپریس وے کلیئر کردی گئی ہے، نتھیا گلی کی سائیڈ سے خیبر پختونخوا حکومت نے بھی...
بریکنگ نیوزفواد چوہدری کی عوام سے مری جانے کا پلان مؤخر کرنے کی اپیلAdnan Hashmi8 جنوری, 2022 8 جنوری, 2022اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لاکھوں گاڑیاں رواں دواں ہیں، عوام سیر کا پلان کچھ دنوں کیلئے مؤخر کر دیں۔ وفاقی...
بریکنگ نیوزمری کے حالات پر قابو پانے کے لیئے فوج طلب کرلی گئی ہے : شیخ رشیدAdnan Hashmi8 جنوری, 2022 8 جنوری, 2022مری : خراب صورتحال کے باعث شیخ رشید مری پہنچ گئے، انہوں نے کہا کہ فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید...
پاکستانمری میں برف باری، روکنے کے باوجود عوام کا جانے کا اصرار، انتظامیہ متحرکAdnan Hashmi8 جنوری, 2022 8 جنوری, 2022روالپنڈی : پولیس اور انتظامیہ کے روکنے کے باوجود مری میں ہونے والی شدید برفباری کے دوران بڑی تعداد میں لوگ موجود ہیں۔ سی پی...
پاکستانمری آفت زدہ علاقہ قرار، عثمان بزدار کی امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایتAdnan Hashmi8 جنوری, 2022 8 جنوری, 2022لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے مری میں خراب صورتحال کے باعث امدادی سرگرمیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے...