بریکنگ نیوزاللہ نے جماعت کے ہر فرد کو قانون اور ضمیر کی عدالت میں سرخرو فرمایا : حمزہ شہبازAdnan Hashmi22 اپریل, 2021 22 اپریل, 2021لاہور : حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اللہ نے جماعت کے ہر فرد کو قانون، قوم اور ضمیر کی عدالت میں سرخرو فرمایا۔ نائب...
پاکستانمسلم لیگ ن اور جے یو آئی کا فرانسیسی سفیر سے متعلق قرارداد کی حمایت کا فیصلہAdnan Hashmi20 اپریل, 202120 اپریل, 2021 20 اپریل, 202120 اپریل, 2021اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے فرانسیسی سفیر سے متعلق قرارداد کی حمایت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان مسلم...
بریکنگ نیوزآپ بھی تو 126 دن بیٹھے، انہیں بھی دو ماہ بیٹھا رہنے دیتے، حکومت اپنا تھوکا چاٹے گی : رانا ثناءاللہAdnan Hashmi20 اپریل, 202120 اپریل, 2021 20 اپریل, 202120 اپریل, 2021لاہور : رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ آپ بھی تو 126 دن بیٹھے رہے، یتیم خانہ چوک پر انہیں بھی دو ماہ بیٹھا رہنے...
بریکنگ نیوزمسلم لیگ (ن) کا جاتی امراء میں حکومت کے ممکنہ آپریشن پر سخت ردعمل دینے کا فیصلہAdnan Hashmi17 اپریل, 2021 17 اپریل, 2021لاہور : مسلم لیگ ن نے حکومت کے ممکنہ آپریشن پر سخت ردعمل دینے کے لیئے مزاحمت کا پلان تیار کرلیا۔ حکومت کی جانب سے...
بریکنگ نیوزحکومت نے افسروں کو اغواء کرکے جاتی امراء کا ریکارڈ تبدیل کرایا : عظمیٰ بخاریAdnan Hashmi17 اپریل, 2021 17 اپریل, 2021لاہور : عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے آدھی رات کو افسروں کو گھروں سے اغواء کرکے جاتی امراء کا ریکارڈ تبدیل...
بریکنگ نیوزدھمکانے کی پالیسی کرپٹ غنڈہ لیگ کے چہرے کا بدنما دھبہ ہے : فردوس عاشق اعوانAdnan Hashmi17 اپریل, 2021 17 اپریل, 2021لاہور : فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت افسران کے تحفظ میں کھڑی ہوگی، سرکاری افسران کو دھمکانے کی پالیسی کرپٹ غنڈہ لیگ...
بریکنگ نیوزرانا ثنا للہ پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے کا اعلان، جہانگیر ترین عدالت سے انصاف لیںAdnan Hashmi17 اپریل, 202120 اپریل, 2021 17 اپریل, 202120 اپریل, 2021اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹی ایل پی پر پابندی حکومت کا فیصلہ ہے، کراچی میں فرقہ وارانہ فسادات میں را...
بریکنگ نیوزپیپلز پارٹی فیصلوں پر نظرثانی کرے، توقع نہیں تھی کہ وہ ’’باپ‘‘ کو ’’باپ‘‘ بنائیں گے : مولاناAdnan Hashmi13 اپریل, 202113 اپریل, 2021 13 اپریل, 202113 اپریل, 2021اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرکے رجوع کریں۔ پاکستان ڈیموکریٹک...
بریکنگ نیوزمسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کے بغیر احتجاجی تحریک چلانے پر غورAdnan Hashmi13 اپریل, 2021 13 اپریل, 2021لاہور : مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے بغیر احتجاجی تحریک چلانے پر غور شروع کر دیا۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں...