پاکستانملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، اعداد و شمار جاریzohaib khan27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023اسلام آباد: ایک ہفتے میں مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.45 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری...
اہم خبریںعمران خان کو جیل میں ڈالنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے : عمران اسماعیل کا دعویٰAdnan Hashmi26 جنوری, 2023 26 جنوری, 2023کراچی : پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایک منصوبے کے تحت بنانا ریپلک بنایا جارہا ہے، عمران خان کو جیل...
اہم خبریںوزیر اعلیٰ سندھ کی مصنوعی مہنگائی کے خلاف کارروائی کی ہدایتAdnan Hashmi9 جنوری, 2023 9 جنوری, 2023کراچی : سید مراد علی شاہ نے مصنوعی مہنگائی کے خلاف چیف سیکریٹری کو ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مراد علی شاہ نے کہا...
اہم خبریںمعاشی تباہی ہر ردعمل نہ آنا، حیران کن ہے : فواد چوہدریAdnan Hashmi7 جنوری, 2023 7 جنوری, 2023لاہور : پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر بغیر کسی قیادت کے احتجاج کے شروع ہوگئے تو کیا ہوگا، ردعمل نہ...
اہم خبریںعمران خان کے پی ٹی آئی ایم ایف معاہدے کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے : امتیاز شیخAdnan Hashmi4 جنوری, 2023 4 جنوری, 2023کراچی : صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ عمران نے اپنے دور میں آئی ایم ایف کے ساتھ ظالمانہ معاہدہ کیا۔ قوم نے اس معاہدے...
اہم خبریںگھروں میں فاقے ہو رہے ہیں، مہنگائی نے کمر توڑ دی، عوام باہر نکلے : حلیم عادل شیخAdnan Hashmi4 جنوری, 2023 4 جنوری, 2023کراچی : پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے، عام آدمی پریشان ہے، عوام بھی باہر نکلے۔ قائد...
اہم خبریںوفاقی حکومت اپنے خرچے کم کرنے کے بجائے قوم سے قربانی مانگ رہی ہے : مسرت چیمہAdnan Hashmi4 جنوری, 2023 4 جنوری, 2023لاہور : ترجمان کا کہنا ہے کہ ناہل ٹولے کو ہماری جان چھوڑ دینی چاہیے، پھر قوم سے قربانی مانگ رہے ہیں۔ پنجاب حکومت کی...
اہم خبریںزہرناک مہنگائی ختم کرنے دیں، پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، نہ کرنے دیں گے : وزیر اعظمAdnan Hashmi17 دسمبر, 2022 17 دسمبر, 2022اسلام آباد : وزیراعظم نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام کو بنیادی شرط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رکاوٹیں...
پاکستانمہنگائی کی مجموعی شرح 29.42 فیصد ریکارڈ، ہفتہ وار اعداد و شمار جاریzohaib khan16 دسمبر, 2022 16 دسمبر, 2022اسلام آباد: ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے، مہنگائی کی مجموعی شرح 29.42 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ...