اہم خبریںلمپی اسکن : محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نے ویکسین کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیںAdnan Hashmi6 جولائی, 2022 6 جولائی, 2022پشاور : خیبر پختونخوا میں جانوروں میں جلدی امراض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیئے محکمہ لائیو اسٹاک نے صوبائی اور ضلعی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل...
بریکنگ نیوزویکسینیٹڈ افراد کیلئے پرواز سے قبل پی سی آر رپورٹ جمع کرانے کی شرط ختمAdnan Hashmi23 فروری, 2022 23 فروری, 2022اسلام آباد : این سی او سی نے ویکسینیٹڈ افراد کیلئے پرواز سے قبل پی سی آر کی منفی رپورٹ جمع کرانے کی شرط ختم...
بریکنگ نیوزاین سی او سی کا تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہAdnan Hashmi17 جنوری, 2022 17 جنوری, 2022اسلام آباد : این سی او سی کے اجلاس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا عمل تیز کرنے اور تعلیمی ادارے بند نہیں...
پاکستاناین سی او سی کی ٹرانسپورٹ سیکٹر میں لازمی ویکسینیشن مہم جاریAdnan Hashmi10 دسمبر, 2021 10 دسمبر, 2021اسلام آباد : این سی او سی کا کہنا ہے کہ لازمی ویکسینیشن مہم کے تحت کی پبلک و پرائیویٹ ٹرانسپورٹ میں چیکنگ کی جائے...
بریکنگ نیوزبلوچستان میں کورونا ویکسینیشن بڑھانے کیلئے فوج کی مدد حاصل کرنے کا فیصلہAdnan Hashmi18 نومبر, 2021 18 نومبر, 2021کوئٹہ : بلوچستان میں کورونا ویکسینیشن بڑھانے کے لئے فوج کی مدد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ بلوچستان کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے...
بریکنگ نیوزبرطانیہ نے سائنو فارم، سائنو ویک، کوویکسین کو بھی ویکسینیشن فہرست میں شامل کرلیاAdnan Hashmi9 نومبر, 2021 9 نومبر, 2021اسلام آباد : سائنو فارم، سائنو ویک، کوویکسین کیساتھ ویکسینیٹڈ افراد بھی برطانیہ کا سفر کرنے کے اہل قرار دے دیا گیا۔ برطانیہ نے اپنے...
بریکنگ نیوزاین سی او سی کو 12 سے 18 سال عمر کے طلباء کی کورونا ویکسینیشن پر اطمینانAdnan Hashmi8 نومبر, 2021 8 نومبر, 2021اسلام آباد : این سی او سی حکام نے 12 سے 18 سال عمر کے طلباء کی کورونا ویکسینیشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔...
بریکنگ نیوزخیبر پختونخوا میں کورونا ویکسینیشن کی یومیہ شرح 2 لاکھ سے 95 ہزار ہوگئیAdnan Hashmi15 اکتوبر, 2021 15 اکتوبر, 2021پشاور : خیبر پختونخوا میں سرکاری دستاویزات کے مطابق کورونا ویکسینیشن کی یومیہ شرح 2 لاکھ افراد سے کم ہو کر 95 ہزار ہوگئی۔ خیبر...
بریکنگ نیوزخیبر پختونخوا میں ویکسینیشن کا عمل سست روی کا شکار، دیگر اضلاع میں ویکسین کی شرح 30 فیصد سے کمzohaib khan28 ستمبر, 2021 28 ستمبر, 2021پشاور : خیبر پختونخوا میں انتظامات کا فقدان یا شہریوں کی عدم دلچسپی، کورونا ویکسینیشن کا عمل تیز نہ ہوسکا، صرف 12 اضلاع میں 50...