کھیلمصباح الحق سے اگلی تمام سیریز کیلئے ٹیم کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیاzohaib khan13 جنوری, 2021 13 جنوری, 2021 کراچی: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق سے اگلی تمام سیریز کے لیے 11 کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا۔...
کھیلپی سی بی نے محمد وسیم کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیاzohaib khan19 دسمبر, 2020 19 دسمبر, 2020 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین اور سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر...
کھیلدورہ نیوزی لینڈ؛ قومی کرکٹ ٹیم کی کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ شروعzohaib khan9 دسمبر, 2020 9 دسمبر, 2020 کوئنز ٹاؤن: پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی مینجڈ آئسولیشن ختم ہونے کے بعد کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ شروع ہوگئی۔ کوئنز ٹاؤن میں پاکستان کرکٹ اسکواڈ نے...
کھیلدانش کنیریا کا قومی کرکٹ ٹیم میں ایک بار پھر واپسی آنے کا مطالبہzohaib khan9 دسمبر, 20209 دسمبر, 2020 9 دسمبر, 20209 دسمبر, 2020 کراچی: دانش کنیریا نے ڈومسیٹک، لیگز، قومی کرکٹ ٹیم میں ایک بار پھر واپسی آنے کا مطالبہ کردیا کہا کہ کرکٹ ہی میرا سب کچھ،...
کھیلنیوزی لینڈ کا پاکستانی ٹیم کو ٹریننگ کی اجازت دینے سے انکارzohaib khan4 دسمبر, 20204 دسمبر, 2020 4 دسمبر, 20204 دسمبر, 2020 کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ کے جمعرات کو ہونے والی چوتھی ٹیسٹنگ میں 54 رکنی سکواڈ میں سے 44 ارکان کے ٹیسٹ منفی...
بریکنگ نیوزگراؤنڈ میں پریکٹس کو بہت مس کررہے ہیں : بابر اعظمAdnan Hashmi3 دسمبر, 2020 3 دسمبر, 2020 لاہور : بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں، ہم گراؤنڈ میں پریکٹس کو بہت مس کررہے...
بریکنگ نیوزنیوزی لینڈ اے اور پاکستان شاہینز کے مابین پہلا چار روزہ کرکٹ میچ منسوخAdnan Hashmi3 دسمبر, 2020 3 دسمبر, 2020 لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر نیوزی لینڈ اے اور پاکستان شاہینز کے مابین پہلا چار روزہ کرکٹ میچ منسوخ کردیا گیا۔ کھلاڑیوں...
کھیلدورہ نیوزی لینڈ؛ پاکستانی اسکواڈ کے ایک اور رکن کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیاzohaib khan2 دسمبر, 2020 2 دسمبر, 2020 نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی اسکواڈ کے رکن کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد کورونا کا شکار ہونے والے ارکان کی...
بریکنگ نیوزدورہ نیوزی لینڈ : پاکستان کے قومی اسکواڈ میں شامل 6 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےAdnan Hashmi26 نومبر, 202026 نومبر, 2020 26 نومبر, 202026 نومبر, 2020 کرائسٹ چرچ : پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ خطرے میں پڑگیا ہے، پاکستان قومی اسکواڈ میں شامل 6 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت...