اہم خبریںپاک بحریہ میں نئے اے ٹی آر طیاروں کی شمولیتAdnan Hashmi29 ستمبر, 2022 29 ستمبر, 2022اسلام آباد : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بحریہ میں نئے اے ٹی آر طیارے جدید ترین آلات اور ہتھیاروں سے لیس...
اہم خبریںپاکستان بحریہ کا سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ریلیف آپریشن جاریAdnan Hashmi28 جولائی, 2022 28 جولائی, 2022اسلام آباد : ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے۔ ترجمان...
اہم خبریںرومانیہ میں پاک بحریہ کے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی تقریبAdnan Hashmi16 جولائی, 2022 16 جولائی, 2022اسلام آباد : ترجمان کا کہنا ہے کہ رومانیہ میں پاکستان کے سفیر نے پاک بحریہ کو جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی پر شپ یارڈ انتظامیہ...
اہم خبریںسی گارڈینز 2022 : پی این ایس تیمور کی چینی بحری و ہوائی جہازوں کے ہمراہ مشقAdnan Hashmi15 جولائی, 2022 15 جولائی, 2022اسلام آباد : ترجمان کے مطابق چین کے شہر شنگھائی میں پاک بحریہ اور چینی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق سی گارڈینز 2022 کا...
بریکنگ نیوزپاک بحریہ کا سمندر میں آپریشن، چھ ملین ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات ضبطAdnan Hashmi26 مئی, 2022 26 مئی, 2022اسلام آباد : پاک بحریہ نے چھ اعشاریہ سات ملین ڈالر کی منشیات ضبط کرلی ہے۔ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس دھشت نے...
پاکستانپاک بحریہ نے ایک اور جدید بھارتی آبدوز کا سراغ لگایاzohaib khan3 مارچ, 2022 3 مارچ, 2022پاک بحریہ کے اینٹی سب میرین وار فئیر یونٹ نے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملادیا، پاک بحریہ کے جانبازوں نے ایک اور بھارتی...
بریکنگ نیوزکیٹی بندر میں ڈوبنے والے مزید دو ماہی گیروں کی لاشیں تلاش کرلیں گئیںAdnan Hashmi26 جنوری, 2022 26 جنوری, 2022کراچی : کیٹی بندر کے ساحلی سمندر میں لاپتہ مزید دو ماہی گیروں کی لاشیں نکال لیں گئیں۔ پاک بحریہ نے کیٹی بندر کے ساحلی...
بریکنگ نیوزکثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ پاک بحریہ کے حوالےAdnan Hashmi20 جنوری, 2022 20 جنوری, 2022اسلام آباد : پاک بحریہ نے بارہویں مرتبہ کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ سنبھال لی ہے۔ ترجمان کے مطابق تبدیلی کمانڈ کی تقریب...
بریکنگ نیوزپاک بحریہ کی بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاںAdnan Hashmi7 جنوری, 2022 7 جنوری, 2022اسلام آباد : ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دور دراز ساحلی علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری...