اہم خبریںپنجاب میں پاک فوج کو دی گئی اراضی پر حکم امتناع ختم کرنے کی درخواست پر نوٹسز جاریAdnan Hashmi20 اپریل, 2023 20 اپریل, 2023لاہور : پاک فوج کو زرعی مقاصد کے لئے دی گئی 45 ہزار 267 ایکٹر اراضی پر حکم امتناع ختم کرنے کی درخواست پر سماعت...
اہم خبریںجنوبی وزیرستان میں شہید دو فوجی جوانوں کی نماز جنازہ اداAdnan Hashmi17 اپریل, 2023 17 اپریل, 2023اسلام آباد : لانس نائیک شعیب علی کا تعلق پارا چنار، سپاہی رفیع اللہ کا تعلق لکی مروت سے تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات...
اہم خبریںپاک فوج کچے کے علاقے میں جاری آپریشن میں حصہ لے گیAdnan Hashmi15 اپریل, 2023 15 اپریل, 2023اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ یہ بھی پڑھیں : رحیم یار خان،...
اہم خبریںضلع کرک میں پاک فوج کا معیاری شہد کی پیداوار کیلئے پروسیسنگ پلانٹ پر کام جاریAdnan Hashmi14 اپریل, 2023 14 اپریل, 2023اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں معیاری شہد کی پیداوار کیلئے پاک فوج نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر پروسیسنگ پلانٹ...
اہم خبرسانحہ گیاری سیکٹر کو 11 سال مکمل، 129 فوجی شہداء کو قوم کا سلامAdnan Hashmi7 اپریل, 2023 7 اپریل, 2023گیاری کے مقام پر سیاچن گلیشیر تقریباً 30 ہزار 775 میٹر چوٹی کا شمار دنیا کی سب سے بلند ترین دفاعی چوٹیوں میں ہوتا ہے...
اہم خبریںسبی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، دو زخمیAdnan Hashmi31 مارچ, 2023 31 مارچ, 2023اسلام آباد : سبی میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی...
اہم خبریںشمالی وزیرستان میں فائرنگ، پاک فوج کا ایک جوان شہیدAdnan Hashmi31 مارچ, 2023 31 مارچ, 2023اسلام آباد : پاک فوج پر فائرنگ کے نتیجے میں 29 سالہ ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی...
اہم خبریںپاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں یتیم اور ضرورت مند بچوں اعلیٰ ہاسٹل کا قیامAdnan Hashmi25 مارچ, 2023 25 مارچ, 2023پشاور : پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں یتیم اور ضرورت مند بچوں کی مفت معیاری تعلیم کیلئے عالی شان ہاسٹل فعال کردیا...
اہم خبریںسیکورٹی اداروں کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی دھڑوں میں تقسیم، جرگے بھی ناکامAdnan Hashmi21 مارچ, 2023 21 مارچ, 2023اسلام آباد : سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں بڑھتے جانی نقصان کی وجہ سے ٹی ٹی پی ٹوٹ پھوٹ اور دھڑوں کا شکار ہوگئی ہے۔ اختلافات...