کھیلپی ایس ایل 7؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گیاzohaib khan26 فروری, 202226 فروری, 2022 26 فروری, 202226 فروری, 2022پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ لاہور قلندرز کے 169...
کھیلملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کورونا وائرس کا شکار ہوگئےzohaib khan23 فروری, 2022 23 فروری, 2022لاہور:پاکستان سپر لیگ 7 کی ٹاپ ٹیم ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ پاکستان سپر لیگ میں شامل کھلاڑیوں کی معمول...
کھیلحارث رؤف نے کامران غلام کو دوران میچ زوردار تھپڑ رسید کردیاReporter MM22 فروری, 2022 22 فروری, 2022پاکستان سپر لیگ کے میچ میں لاہور قلندر کے حارث رؤف نے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کو تھپڑ مار دیا۔ کامران غلام سے حارث رؤف...
کھیلپشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے ہرادیا۔zohaib khan18 فروری, 202218 فروری, 2022 18 فروری, 202218 فروری, 2022پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے مرحلے میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے ہرادیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے...
کھیلکراچی کنگز کو مسلسل ساتویں شکست، ٹرافی کی دوڑ سے باہرzohaib khan15 فروری, 202215 فروری, 2022 15 فروری, 202215 فروری, 2022پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو ایک رنز سے شکست دے...
کھیلپشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ریلیز، ماہرہ خان کی شاندار پرفارمنسzohaib khan28 جنوری, 2022 28 جنوری, 2022پاکستان سپر لیگ کے سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے۔ پشاور زلمی کے آفیشل ترانے ” آیا زلمی...
پاکستانلاہور میں ہونیوالے میچز کیلئے بہترین انتظامات کیے جائیں گے: عثمان بزدارzohaib khan27 جنوری, 2022 27 جنوری, 2022لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان سپر لیگ 7 کے آغاز سے قبل ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار...
کھیلپی ایس ایل 7؛ شاہد آفریدی انجری میں مبتلا، میچز میں شرکت مشکوکzohaib khan26 جنوری, 202226 جنوری, 2022 26 جنوری, 202226 جنوری, 2022کراچی: پی ایس ایل سیزن 7 میں شاہد آفریدی کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن سیون میں کوئٹہ گلیڈی...
کھیلپی ایس ایل 7؛ کراچی میں میچز کیلئے 25 فیصد شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازتzohaib khan19 جنوری, 2022 19 جنوری, 2022پاکستان سپر لیگ 7 کے کراچی میں میچز کے لیے این سی او سی نے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے...