اہم خبریںگورنر پنجاب کو الیکشن کروانے سے متعلق جواب جمع کرانے کا حکمAdnan Hashmi3 فروری, 2023 3 فروری, 2023لاہور : عدالت نے گورنر پنجاب کو الیکشن کروانے سے متعلق جواب 9 فروری تک جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب...
اہم خبریںالیکشن سے پہلے ریاست کو دیکھنا چاہیے، ذہنوں میں زہر بھرا جا رہا ہے : گورنر خیبر پختونخواAdnan Hashmi2 فروری, 2023 2 فروری, 2023پشاور : غلام علی کا کہنا ہے کہ صوبے میں امن کے لئے 471 ارب روپے دیئے گئے تھے، الیکشن بھی ہوں گے لیکن پہلے...
اہم خبریںپی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا میں 90 دن میں انتخابات کرانے کے لیے عدالت میں درخواستAdnan Hashmi31 جنوری, 2023 31 جنوری, 2023پشاور : ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانا لازمی...
اہم خبریںتوشہ خانہ ریفرنس : عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ، سات فروری کی تاریخ مقررAdnan Hashmi31 جنوری, 2023 31 جنوری, 2023اسلام آباد : عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے...
اہم خبریںپی ٹی آئی کا 43 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہAdnan Hashmi28 جنوری, 2023 28 جنوری, 2023اسلام آباد : تحریک انصاف نے 43 ارکان اسمبلی کو بچانے کے لیئے اسپیکر کا عمل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلینج کرنے کا فیصلہ کرلیا...
اہم خبریںپی ٹی آئی اپنے کئے گئے فیصلوں پر مستقبل میں پچھتائی گی : گورنر خیبر پختونخواAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023پشاور : غلام علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کی سیاسی تربیت کیلئے 3 ماہ کا کورس کرانا چاہیئے، یہ لوگ...
اہم خبریںپی ٹی آئی نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ لینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023لاہور : الیکشن کی تاریخ لینے کے لیئے دائر کی گئی درخواست گورنر پنجاب کو بذریعہ سیکریٹری فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار...
اہم خبریںپی ٹی آئی نے محسن نقوی کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تعیناتی چیلنج کردیAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023اسلام آباد : شیخ رشید نے بھی نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔ تحریک انصاف نے بطور...
پاکستانتحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو زمان پارک سے گرفتار کرنے کا فیصلہzohaib khan25 جنوری, 2023 25 جنوری, 2023لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو زمان پارک سے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع...