اہم خبریںکراچی میں حکومتی کوششیں بے اثر، ڈینگی کے مزید 297 کیسز رپورٹAdnan Hashmi23 ستمبر, 2022 23 ستمبر, 2022کراچی : شہر میں ڈینگی نے حکومتی کارکردگی کو بھی ڈس لیا ہے، بے قابو ہوتے وائرس کے کیسز اب 297 تک پہنچ گئے ہیں۔...
اہم خبریںکراچی میں ڈینگی سے مزید 261 افراد متاثر، اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئیAdnan Hashmi22 ستمبر, 2022 22 ستمبر, 2022کراچی : شہر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے، مزید 261 کیسز رپورٹ کردیئے گئے ہیں۔ کراچی میں ڈینگی بخار کے تیزی سے...
اہم خبریںڈینگی زدہ مچھر اسلام آباد میں بھی بیماری پھیلانے لگا، مزید 105 کیسز کی تصدیقAdnan Hashmi21 ستمبر, 2022 21 ستمبر, 2022اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے ہیں، مزید 105 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ دارالحکومت اسلام آباد بھی ڈینگی سے محفوظ نہیں...
اہم خبریںکراچی میں ڈینگی کے مزید 349 کیسز کی تصدیقAdnan Hashmi20 ستمبر, 2022 20 ستمبر, 2022کراچی : شہر قائد کے مزید 349 افراد بے قابو ڈینگی وائرس کا شکار ہو کر بیمار پڑ گئے ہیں، اسپتالوں میں متاثرہ مریضوں کی...
اہم خبریںخیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید 276 کیسز رپورٹAdnan Hashmi20 ستمبر, 2022 20 ستمبر, 2022پشاور : خیبر پختونخوا میں ڈینگی نے مزید 276 افراد کو متاثر کردیا ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں کی طرح خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع...
اہم خبریںکراچی میں ڈینگی کے مزید 349 کیسز رپورٹAdnan Hashmi19 ستمبر, 2022 19 ستمبر, 2022کراچی : ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے، شہر میں ڈینگی کے مزید 349...
پاکستانکراچی میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، مزید 2 افراد انتقال کرگئےzohaib khan18 ستمبر, 2022 18 ستمبر, 2022کراچی: شہر قائد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث مزید 2 مریضوں کا انتقال کرگئے...
اہم خبریںلاہور میں ڈینگی کا تیزی سے پھیلاؤ، نااہلی پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کیخلاف کارروائی کا آغازAdnan Hashmi17 ستمبر, 2022 17 ستمبر, 2022لاہور : صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی پھیلنے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر میڈیکل اینڈ سروینس کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب نے...
اہم خبریںڈینگی وائرس : مردان میں دفعہ 144 نافذ، اشیاء کھلی فضاء میں رکھنے پر پابندیAdnan Hashmi17 ستمبر, 2022 17 ستمبر, 2022مردان : بڑھتے ہوئے ڈینگی کیسز کے تناظر میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی۔، مختلف اشیاء کھلی فضاء میں رکھنے پر پابندی ہوگی۔...