بریکنگ نیوزکرک مندر واقعہ : ایس ایچ او سمیت 12 اہلکار نوکری سے برطرفAdnan Hashmi14 جنوری, 2021 14 جنوری, 2021پشاور : کرک واقعے میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او سمیت 12 اہلکار نوکری سے برطرف کردیئے گئے۔ کرک مندر واقعے کی انکوئری رپورٹ...
بریکنگ نیوزکرک میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہیدAdnan Hashmi12 جنوری, 2021 12 جنوری, 2021کرک : پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ کرک کے علاقے یعقوب شہید تخت نصرتی کے حدود علاقہ گڑدی بانڈہ میں پولیو...
بریکنگ نیوزسپریم کورٹ کا کرک میں جلائی گئی سمادی کی دو ہفتے میں بحالی شروع کرنے کا حکمAdnan Hashmi5 جنوری, 20215 جنوری, 2021 5 جنوری, 20215 جنوری, 2021اسلام آباد : سپریم کورٹ نے کرک میں جلائی گئی سمادی کی دو ہفتے میں بحالی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں...
بریکنگ نیوزکرک واقعے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 36 افراد گرفتار ہیں : شیخ رشیدAdnan Hashmi2 جنوری, 2021 2 جنوری, 2021اسلام آباد : شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کرک واقعہ دراصل پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے کیا گیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے...
بریکنگ نیوزپاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق ہندوستانی وزارت خارجہ کے دعوے مستردAdnan Hashmi2 جنوری, 2021 2 جنوری, 2021اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں ہندوستانی وزارت خارجہ کے دعوؤں کو مسترد...
بریکنگ نیوزوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کرک میں مسمار ہونیوالا مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلانAdnan Hashmi1 جنوری, 2021 1 جنوری, 2021پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کرک کے علاقے ٹیری میں مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا...
بریکنگ نیوزمسمار مندر کا معائنہ، ہندو اور مسلمانوں کا بھائی چارہ خراب نہیں ہونے دیں گے : وزیر زادہAdnan Hashmi1 جنوری, 2021 1 جنوری, 2021پشاور : وزیر زادہ کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصر کی وجہ سے ہندو اور مسلمانوں کا بھائی چارہ خراب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر...
بریکنگ نیوزخیبر پختونخوا: مندر مسمار کرنے کے الزام میں اہم سیاسی شخصیات سمیت 26 افراد گرفتارAdnan Hashmi31 دسمبر, 202031 دسمبر, 2020 31 دسمبر, 202031 دسمبر, 2020پشاور : کرک میں تاریخی ہندو مندر مسمار کرنے کے الزام میں 26 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ خیبر پختونخوا میں کرک کے علاقے ٹیری...