بریکنگ نیوزبلوچستان میں انوارمنٹل ایکٹ 2012 نافذ، پلاسٹک کی تھیلیوں اور کریش پلانٹ پر پابندیAdnan Hashmi8 جولائی, 2020 8 جولائی, 2020کوئٹہ : بلوچستان میں پلاسٹک کی تھیلیوں اور کریش پلانٹ بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ ادارہ تحفظ ماحولیات بلوچستان نے کوئٹہ و...