اہم خبریںقومی توانائی پالیسی : تمام شادی ہالز اور ریسٹورنٹ رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہAdnan Hashmi14 مارچ, 2023 14 مارچ, 2023کوئٹہ : بلوچستان حکومت کو دو ماہ کے بعد قومی توانائی پالیسی پر عملدرآمد کرانا یاد آگیا۔ فیصلہ کمشنر کوئٹہ ڈویژن سہیل الرحمٰن بلوچ کی...
اہم خبریںکوئٹہ میں گیس لیکج سے دھماکہ، چھ افراد جاں بحقAdnan Hashmi7 مارچ, 2023 7 مارچ, 2023کوئٹہ : گیس لیکج کے باعث دھماکے سے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ میں سرکی روڈ کے ایک گھر میں گیس...
اہم خبریںکوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، چار بچے جاں بحقAdnan Hashmi25 جنوری, 2023 25 جنوری, 2023کوئٹہ : بادیزئی ٹاؤن میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے سے چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں گیس...
اہم خبریںکوئٹہ میں خودکش حملہ، پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحقAdnan Hashmi30 نومبر, 2022 30 نومبر, 2022کوئٹہ : خودکش حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے بلیلی کسٹم کے قریب کے پولیس...
اہم خبریںسی ٹی ڈی کوئٹہ کی کارروائی، دو مبینہ دہشت گرد گرفتارAdnan Hashmi10 نومبر, 2022 10 نومبر, 2022کوئٹہ : سی ٹی ڈی نے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے دہشت پھیلانے کی مزید کسی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ کوئٹہ...
اہم خبریںکوئٹہ میں دستی بم حملہ، ایک شخص معمولی زخمیAdnan Hashmi7 نومبر, 2022 7 نومبر, 2022کوئٹہ : دستی بم حملے میں ایک شخص معمولی زخمی ہوگیا۔ کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ایریگیشن آفس پر نامعلوم افراد نے دستی بم...
اہم خبریںکوئٹہ میں دستی بم حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درجAdnan Hashmi31 اکتوبر, 2022 31 اکتوبر, 2022کوئٹہ : سی ٹی ڈی تھانے میں دستی بم حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس میں ایک شخص زخمی ہوا تھا۔ کوئٹہ کے...
اہم خبریںکوئٹہ : گزشتہ روز ہلاک ہونے والا شخص افغانستان کی پولیس کا سابقہ کمانڈر نکلاAdnan Hashmi10 اکتوبر, 2022 10 اکتوبر, 2022کوئٹہ : گزشتہ روز ہلاک ہونے والا شخص افغانستان کی پولیس کا سابقہ کمانڈر اور طالبان مخالف تھا۔ کوئٹہ میں گزشتہ روز مشرقی بائی پر...
اہم خبریںکوئٹہ : کروڑوں روپے کی ہیروئن اسمگل کرنے والے کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد ہلاکAdnan Hashmi27 ستمبر, 2022 27 ستمبر, 2022کوئٹہ : کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن کی اسمگلنگ کرنے کے دوران مارے گئے۔ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت...