دنیاعمرہ زائرین کی بس کھائی میں جاگری، 3 زائرین جاں بحق اور 20 سے زائد زخمیzohaib khan26 جنوری, 2020 26 جنوری, 2020ریاض: مکہ سے مدینہ جانے والے عمرہ زائرین کی بس کھائی میں جاگری، حادثے میں تین زائرین جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔...