اہم خبریںکینیڈا نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے اپنا پہلا خصوصی نمائندہ مقرر کردیاAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023یہ عہدہ ملک میں مسلمانوں پر ہونے والے کئی حالیہ حملوں کے تناطر میں پیدا ہوا، جس کے بعد امید کی جارہی ہے کہ حکومتی...
اہم خبریںکینیڈا میں غیر ملکیوں کی رہائشی جائیدادیں خریدنے پر پابندی عائدAdnan Hashmi2 جنوری, 2023 2 جنوری, 2023کینیڈا کی حکومت نے غیر ملکیوں کے ملک میں رہائشی جائیدادیں خریدنے پر پابندی عائد کر دی ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہے۔...
اہم خبریںکینیڈا کی ایک عمارت میں فائرنگ پانچ افراد ہلاکAdnan Hashmi19 دسمبر, 2022 19 دسمبر, 2022کینیڈا میں نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر ایک شخص کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے، ملزم بھی مارا گیا۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے...
اہم خبریںکینیڈا کا پاکستان کے لیے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلانAdnan Hashmi28 نومبر, 2022 28 نومبر, 2022اسلام آباد : پاکستان نے سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی حاصل کرلی ہے، کینیڈا نے پاکستان کے لیے ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد...
اہم خبریںکینیڈا میں چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں مقامی کمپنی کا ملازم گرفتارAdnan Hashmi15 نومبر, 2022 15 نومبر, 2022کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ ہائیڈرو کیوبیک میں پبلک یوٹیلیٹی ورکر کو چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔...
اہم خبریںکینیڈا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کا آغازAdnan Hashmi7 نومبر, 2022 7 نومبر, 2022ٹورنٹو : سکھوں نے اپنی علیحدہ شناخت خالصتان کے لیئے ریفرنڈم میں شروع کردیا ہے۔ سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام خالصتان...
اہم خبریںکینیڈا نے ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیںAdnan Hashmi20 اکتوبر, 2022 20 اکتوبر, 2022کینیڈا نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر ایرانی شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کردیں ہیں۔ کینیڈا نے چھ افراد اور چار...
دنیاکینیڈا میں سمندری طوفان سے تباہی، مکانات اور گاڑیاں بہہ گئیںzohaib khan26 ستمبر, 2022 26 ستمبر, 2022نووا: کینیڈا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ’فیونا‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ طوفان سے صوبہ نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی...
اہم خبریںکینیڈا میں چاقو حملے، 10 افراد ہلاک، خوفناک اور دل دہلا دینے واقعہ ہے : جسٹن ٹروڈوAdnan Hashmi5 ستمبر, 2022 5 ستمبر, 2022اوٹاوا : جسٹن ٹروڈو نے سسکیچیوان میں چاقو سے ہونے والے بہیمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کو خوفناک اور دل دہلا دینے...