جی ٹی وی نیٹ ورک

کیپٹن صفدر

بریکنگ نیوز

کیپٹن صفدر، مزار قائد بے حرمتی کیس، مزار قائد کے ملازمین بطور گواہ پیش کرنے کا حکم

Adnan Hashmi
کراچی : عدالت نے مزار قائد بے حرمتی کیس میں مزار قائد کے ملازمین بطور گواہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل میجسٹریٹ شرقی...
بریکنگ نیوز

مزار قائد بے حرمتی، کیپٹن صفدر اور مریم نواز کیخلاف کارروائی کے لیئے درخواست دائر

Adnan Hashmi
کراچی : قائد اعظم مینجمنٹ بورڈ نے بے حرمتی پر کارروائی کے لیئے درخواست دائر کردی۔ قائد اعظم مینجمنٹ بورڈ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں...
بریکنگ نیوز

مزار قائد بے حرمتی کیس : کیپٹن صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

Adnan Hashmi
کراچی : عدالت نے مزار قائد بے حرمتی کیس کی کیپٹن صفدر کو آئندہ سماعت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ سٹی کورٹ کراچی...
پاکستان

حکومت مخالف بیان کیس، سماعت 2 دسمبر تک ملتوی، ہر 20 دن بعد مقدمہ بنا دیا جاتا ہے : کیپٹن (ر) صفدر

Adnan Hashmi
لاہور : کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ ہر 20 دن بعد مجھ پر کوئی مقدمہ بنا دیا جاتا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف حکومت...
بریکنگ نیوز

ہنگامہ آرائی کیس : رانا ثناءاللہ اور کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں چھبیس اکتوبر تک توسیع

Adnan Hashmi
لاہور : عدالت نے رانا ثناء اللہ اور کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں چھبیس اکتوبر تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی...
بریکنگ نیوز

کیپٹن صفدر کو ضمانت مل گئی، آئی جی کو کون ضمانت دے گا؟ شاہد خاقان عباسی

Adnan Hashmi
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے ہزاروں صفحے ردی کے علاوہ کچھ نہیں، کیپٹن صفدر کو ضمانت مل گئی،...
بریکنگ نیوز

ہر 18 اکتوبر کو مزار پر جاکر مادر ملت زندہ باد کے نعرے لگاؤں گا : کیپٹن صفدر

Adnan Hashmi
لاہور : کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ ہر 18 اکتوبر کو مادر ملت کے مزار پر جاکر مادر ملت زندہ باد کے نعرے لگاؤں...
بریکنگ نیوز

ہنگامہ آرائی کیس : رانا ثناءاللہ اور کیپٹن صفدر کی ضمانت میں 23 اکتوبر تک توسیع

Adnan Hashmi
لاہور : ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کیس میں رانا ثناءاللہ  اور کیپٹن صفدر کی ضمانت میں 23 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشت...