اہم خبریںشدید بارشوں سے نقصانات کا خدشہ، کیچ اور گوادر میں الرٹ جاریAdnan Hashmi13 اگست, 2022 13 اگست, 2022کوئٹہ : خطرناک بارشوں کی ایک اور لہر کے خدشے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے کیچ اور گوادر میں الرٹ جاری کردیا۔...
اہم خبر75 سال میں دعوے بہت ہوئے، عمل نہیں، اس حمام میں ہم سب ننگے ہیں : وزیر اعظمAdnan Hashmi28 جون, 202228 جون, 2022 28 جون, 202228 جون, 2022اسلام آباد : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ذاتی مفاد نہ چھوڑا تو ہم سرکس میں گھومتے رہیں گے، کئی منصوبے التواء میں ڈالے...
بریکنگ نیوزگوادر کسٹم کی سمندر میں کارروائی، 7 کروڑ روپے کی شراب برآمد، پانچ ملزمان گرفتارAdnan Hashmi12 جنوری, 2022 12 جنوری, 2022گوادر : کسٹم حکام نے سمندر کے ذریعے 7 کروڑ روپے کی شراب کی اندرون ملک اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے پانچ اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔...
بریکنگ نیوزبلوچستان میں شدید بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ، گوادر آفت زدہ علاقہ قرارAdnan Hashmi6 جنوری, 2022 6 جنوری, 2022کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے گوادر کو آفت زدہ علاقہ قرار دے دیا۔ بلوچستان میں شدید بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ آج سے شروع...
بریکنگ نیوزگوادر میں کئی روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلانzohaib khan16 دسمبر, 2021 16 دسمبر, 2021کوئٹہ: گوادر میں گزشتہ کئی روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی...
بریکنگ نیوزگوادر : حکومت سے مذاکرات ناکام، دھرنا گیارہویں روز بھی جاریAdnan Hashmi24 نومبر, 202126 نومبر, 2021 24 نومبر, 202126 نومبر, 2021گوادر : حکومتی وفد سے مذاکرات ناکام ہوگئے، گوادر میں دیا گیا دھرنا گیارہویں روز بھی جاری ہے۔ گوادر میں اپنے مطالبات کے حق میں...
بریکنگ نیوزوزیراعلیٰ بلوچستان کی گوادر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتAdnan Hashmi18 اکتوبر, 202118 اکتوبر, 2021 18 اکتوبر, 202118 اکتوبر, 2021گوادر : وزیراعلیٰ جام کمال نے گوادر کے باسیوں کے لیئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان...
بریکنگ نیوزگوادر دھماکے میں ہلاک بچوں کی تعداد تین ہوگئی، مقدمہ درجAdnan Hashmi21 اگست, 2021 21 اگست, 2021کوئٹہ : سی ٹی ڈی میں گوادر ایکسپریس وے پر خود کش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی...
بریکنگ نیوزچینی سفارت خانے کا گوادر دھماکے کے مجرمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہAdnan Hashmi21 اگست, 2021 21 اگست, 2021اسلام آباد : چینی سفارت خانے نے مطالبہ کیا ہے کہ گوادر دھماکے کی تحقیقات کرکے مجرمان کو سخت سزا دی جائے۔ چینی سفارت خانے...