بریکنگ نیوزگوجرانوالہ جلسہ : رانا ثناءاللہ کیخلاف ارادہ قتل کا مقدمہ درجAdnan Hashmi20 اکتوبر, 2020 20 اکتوبر, 2020 گوجرانوالہ : پی ڈی ایم کے جلسے میں پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کوشش کے الزام میں رانا ثناءاللہ کیخلاف ارادہ قتل کا مقدمہ...
بریکنگ نیوزپی ڈی ایم کے جلسے کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج، خرم دستگیر بھی نامزدAdnan Hashmi20 اکتوبر, 2020 20 اکتوبر, 2020 گوجرانوالہ : پی ڈی ایم کے جلسے کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم کے ہونے...
بریکنگ نیوزاپوزیشن کی ملک گیر تحریک پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ آج ہوگا، تمام انتظامات مکملAdnan Hashmi16 اکتوبر, 20209 نومبر, 2020 16 اکتوبر, 20209 نومبر, 2020 گوجرانوالہ : اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے ملک گیر تحریک کا پہلی سیاسی طاقت کا مظاہرہ آج کیا جائے گا، تمام انتظامات...
بریکنگ نیوز31 دسمبر سے پہلے 8 سے 15 آدمی اپوزیشن کو چھوڑ جائیں گے : شیخ رشیدAdnan Hashmi15 اکتوبر, 2020 15 اکتوبر, 2020 بہاولپور : شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم 5 سال کے لیے آئے ہیں، پہلے نہیں جائیں گے، 31 دسمبر سے پہلے جھاڑو پھرے...
بریکنگ نیوزعنقریب عمران خان بھی ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لیکر ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا : کیپٹن صفدرAdnan Hashmi15 اکتوبر, 2020 15 اکتوبر, 2020 پشاور : کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ نیب پر بھی کمیشن بنے گا، عنقریب عمران خان بھی ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لیکر...
بریکنگ نیوزبزدار صاحب آپ کو کرپشن کا راگ الاپنا سوٹ نہیں کرتا : عظمیٰ بخاریAdnan Hashmi15 اکتوبر, 2020 15 اکتوبر, 2020 لاہور : عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بزدار صاحب آپ کو کرپشن کا راگ الاپنا سوٹ نہیں کرتا، وفاق اور پنجاب حکومت نواز شریف...
بریکنگ نیوزمسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست دائرAdnan Hashmi15 اکتوبر, 2020 15 اکتوبر, 2020 لاہور : مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن لائرز فورم کی...
بریکنگ نیوزجیالوں کی گرفتاریاں جاری، ہر چوک پولیس گردی کا منظر پیش کر رہا ہے : قمر زمان کائرہAdnan Hashmi15 اکتوبر, 2020 15 اکتوبر, 2020 لاہور : قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آج وسطی پنجاب کا ہر چوک چوراہا پولیس گردی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ پیپلز...
بریکنگ نیوزاپوزیشن جناح اسٹیڈیم کو پورا بھر کر دکھادے : شبلی فراز کا چیلنجAdnan Hashmi15 اکتوبر, 2020 15 اکتوبر, 2020 اسلام آباد : شبلی فراز نے چیلنج کیا ہے کہ اپوزیشن جناح اسٹیڈیم کو پورا بھر کر دکھادے، حکومت کسی قسم کے دباؤ میں نہیں...